maxresdefault 1 5

جماعت اسلامی کا مینگورہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات: جماعت اسلامی کا مینگورہ نشاط چوک میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ سینتالیس لاکھ اورسیسز پاکستانی میڈل ایسٹ میں پہنسے ہوئے ہیں حکومت کوئی فکرنہیں ہیں، سینٹر مشتاق احمد خان کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔ اورسیسز پاکستانی سالانہ 32 ارب ڈالر ملک کو زرمبادلہ کی شکل میں دے رہے ہیں۔ حکومت نے محنت کش پاکستانیوں کے مشکلات بڑھا دئے ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کو فوری طور پر تبدیل کردیا جائے۔

مزید پڑھیں:  صوابی انٹرچینج کے قریب بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنا، علیمہ خان کی شرکت

مشتاق احمد خان نے مزید کہا کہ ملک میں پیٹرول بحران، چینی بحران اور کرپشن کے ذمہ دار ایوانوں میں بیھٹے ہیں۔ ان کے خلاف کارروائی نہیں ہورہی ہیں۔ جماعت اسلامی کھبی بھی عوام کے حقوق مارنے والوں کا پیچھا نہیں چھوڑنگے۔ مدینہ کے ریاست بنانے والے دعویدار وں نے ظلم اور ڈاکے کرنے والے ریاست بنا رکھاہے۔ مدینہ کی ریاست کی توہین کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں بارش و ژالہ باری، گندم سمیت دیگر کھڑی فصلیں متاثر