759606 179355 taimoor1 updates

اس سال ہمارا ڈیویلپمنٹ بجٹ تین سو اٹھارہ ارب ہیں- وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا

صوابی: وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا باچا خان میڈیکل کالج میں تقریب سے خطاب کیا،صوابی کے عوام خوش قسمت ہیں ان کو اچھی قیادت ملی ،تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ اس سال ہمارا ڈیویلپمنٹ بجٹ تین سواٹھارہ ارب ہیں،

مزید پڑھیں:  ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

سندھ کا بجٹ ہمارے صوابے سے کم ہیں،ہم نے اپنے پیسے صحیح جگہ خرچ کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف صف اول دستے کا کام کرنے والے ڈاکٹروں اور ہیلتھ سٹاف کو سلام کرتا ہوں،

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کا کنگر پل چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار

صوابی میں یہ نویں لیبارٹری ہیں جس کا ہم نے آج افتتاح کیا، صحت کے لئے بجٹ میں پہلی بار 148 ارب روپے  مختص کئے ہیں۔