5ec8b71387173

جمرود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق

جمرود: ذرائع کے مطابق تختہ بیگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی نتیجہ میں ایک جاں بحق ایک زخمی۔ فائرنگ کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق