blog rain or shine

اورکزئی میں کل رات سے وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے

ویب ڈ یسک(اورکزئی) ۔ کل رات سے وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے ۔ موسم سرد درجہ حرارت 9 سنٹی گریڈ تک گرگیا ۔ بارش کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں پہ شدید دھند چھاگئی۔ محکمہ موسمیات ے مطابق کل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع