پشاور:ملازمین کوروایتی طریقے سے گلے ملنے اورہاتھ ملانے سے اجتناب کی ہدایت کی گئی ،کوورناوائرس کے خدشے کے پیش نظر بائیومیٹرک حاضری معطل کر دی گئی ،تفصیلات کے مطابق بخار،کھانسی میں مبتلا ملازمین ماسک کااستعمال کریں،واش رومز میں تولیے کے بجائے کاغذ پیپر استعمال کرنیکی ہدایت کی گئی، ملازمین کو صابن سے ہاتھ دھونے اور بیمار اہلکار کو ہسپتال جانے کے ہدایات جاری کی گئی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments