نجی مال سیل

مردان :نجی مال سیل کرنے کے تنازعہ پر فائرنگ،2افراد جاں بحق،10زخمی

ویب ڈیسک: مردان میں نجی مال سیل کرنے کے تنازعہ پر مالکان اور ریلوے پولیس کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ،10زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زمان سنز شاپنگ مال کے سامنے ریلوے پولیس مزید پڑھیں

اسرائیلی میڈیا

حماس مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ ہے، اسرائیلی میڈیا

ویب ڈیسک: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس سے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو جائے تو رفح مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کررہے ہیں،اعظم نذیرتارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے، انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈ لائنز متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے مزید پڑھیں

گیری کرسٹن

گیری کرسٹن وائٹ بال ،جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے گیری کرسٹن کو وائٹ بال جبکہ جیسن گلیسپی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کوچ مقررکردیا۔ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ کی مزید پڑھیں

یہودی امریکی سینیٹر

یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید

ویب ڈیسک: امریکا کے آزاد خیال یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید کی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف احتجاج اور نعرے لگائے گئے جس پر اسرائیلی مزید پڑھیں

پولنگ جاری

خیبر پختونخوا: تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی خالی نشستوں پر پولنگ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ شام 5 مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

علی امین گنڈاپور شدت پسند ذہنیت کے مالک ہیں،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور ایک شرپسند اور شدت پسند ذہنیت کے مالک ہیں،اپنے لیڈر کی طرح بدتمیز اور بے لگام بھی ہیں ۔ عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلی خبر پختونخوا علی مزید پڑھیں

منشیات برآمد

طورخم سرحد پر کارروائی ،ٹرک سے ایک ارب مالیت کی منشیات برآمد

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ چیف کلکٹر کسٹم خیبر مزید پڑھیں

سیشن جج شاکر اللہ مروت اغواء، آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ طلب

ویب ڈیسک: سیشن جج شاکر اللہ مروت کے ڈیرہ اسماعیل خان سے اغواء کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے آئی جی پولیس اخترحیات خان اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے گرین شرٹس کا انتخاب کل کیا جائیگا

ویب ڈیسک: ملائیشیا میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے گرین شرٹس کا انتخاب کل 28 اپریل کو کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق 3 ممبران پر مشتمل سلیکشن بورڈ ٹیم کا انتخاب کریگا۔ کوچ رولینٹ آلٹمنس سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں واپسی، میڈرڈ اوپن کا فاتحانہ آغاز

ویب ڈیسک: ہسپانوی ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک اور 22 گرینڈ سلام ایونٹس کے فاتح رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں واپسی میڈرڈ اوپن سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈرڈ اوپن میں ہسپانوی ٹینس سٹار نے سنگلز مقابلوں مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ میں‌کنفیوژن سپیکر آفس نے پیدا کی، شبلی فراز

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نام آج یا کل تک فائنل ہوجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سپیکر کی جانب سے شیر افضل کے نام پر مزید پڑھیں