وزیراعظم ریلیف پیکج

یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورزپر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیا پرسبسڈی برقرار مزید پڑھیں

نوجوان جاں بحق

مریم نواز کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلی کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح صوبہ خیبر پختونخوا سے خالی قومی و صوبائِی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے۔ صوبہ بھر سے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر 49 مزید پڑھیں

پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان کی زیر صدارت پشاور یونیورسٹی میں ایکٹ ترامیم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مینا خان نے کہا کہ پشاور کی جامعات میں معیاری مزید پڑھیں

دبئی، سیلابی صورتحال، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ہیلپ لائن سینٹر قائم

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ یو اے ای میں بارشوں سے ہر سو تباہی پھیلی ہوئی ہے۔ ایسے میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

فلسطینی جدوجہد کے دفاع اور مظلوم فلسطینی عوام کی آواز بنوں گا، ایردوان

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر طیب رجب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی جدوجہد کا دفاع کرنے سمیت ہر فورم پر مظلوم فلسطینی عوام کیلئَے آواز بلند کرتا رہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ جلد مزید پڑھیں

تہران، سالانہ فوجی دن پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ

ویب ڈیسک: ایران کے دارالحکومت تہران میں سالانہ فوجی دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں فوجی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش کی گئی۔ اس موقع پر ایرانی صدر مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین کا احتجاج اور دھرنا

ویب ڈیسک: اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین ناراض، احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں موجود گوگل کمپنی اور اسرائیل کے مابین تعلقات اور معاہدے پر کمپنی کے ملازمین اور فلسطین کے حامی مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا

ویب ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ٹی 20 سیریز سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ

ویب ڈیسک: اسرائیل کو غزہ اور لبنان سمیت اطراف میں حملوں کا جواب ملنے لگا، جزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد صیہونی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب

ویب ڈیسک: بلوچستان میں شدید بارشیں جاری ہیں جس سے ندی نالے بپھر گئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی

ویب ڈیسک: افغانستان میں طوفانی بارشیں زوروں پر ہیں۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی جبکہ 2600 گھروں کو نقصان پہنچا۔ افغانستان مزید پڑھیں

چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی

ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں نے چمن کی مختلف شاہرائوں کی قلعی کھول کر رکھ دی، بارش کے پانی سے کئی شاہراہیں ٹھوث پھوٹ کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق چمن میں پہاڑوں کے دامن میں واقع 25 دیہاتوں کو ملانے مزید پڑھیں

لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس جوانوں کی جانب سے کوئک رسپانس پر پسپا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے حملہ پر تھانہ برگی کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی مزید پڑھیں