پنجاب میں کسانوں کی تباہی پر حکومت سیاست کررہی ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری نہ ہونے پر کسان پریشان ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں جعلی حکومت کے پاس کسان سے گندم خریدنے کے لیے کوئی پلان نہیں۔ مزید پڑھیں

کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: ضلع کرم میں چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 6 میں سے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں 1200 سے زائد بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرکے ان کی ویڈیوز بنانے مزید پڑھیں

چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاوے سرڈھیری ڈھیرے کلی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق میاں بیوی کے درمیان زبانی تکرار پر شوہر نے طیش میں آ کر فائر کھول دیا مزید پڑھیں

جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں کوکی خیل قبیلے کی جانب سے گرینڈ جرگہ میں تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کوکی خیل متاثرین کی واپسی کے علاوہ جرگے میں 6 گھنٹے مزید پڑھیں

گندم درآمد کر کے نگران سیٹ اپ میں ایک شخص نے اربوں روپے کمائے، عون عباس

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عون عباس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نگران حکومت میں فرد واحد نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع کمایا۔ گندم کی خریداری اور کسانوں مزید پڑھیں

میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش

ویب ڈیسک: ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول عیدک میں گھس کر نویں اور دسویں جماعت کے حل شدہ پرچے جلا دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلح افراد نے چوکیدار کو مزید پڑھیں

بنوں، نامعلوم افراد کا کنگر پل چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں رات گئے نامعلوم افراد نے کنگر پل چوکی پر حملہ کیا۔ اس کے جواب میں پولیس نے کوئک رسپانس دیتے ہوئے جوابی فائرنگ کی جس سے دہشتگرد فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع مزید پڑھیں

4مزدوروں کی نعشیں

کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں

ویب ڈیسک: کرم ایجنسی میں کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں ۔ پولیس کے مطابق کوئلہ کان حادثے میں شانگلہ تحصیل الپوری کے چار محنت کش ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں

اے ایس پی شہر بانو

اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ویب ڈیسک: اچھرہ واقعے کے بعد شہرت پانے والی پنجاب پولیس کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی)شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ شہر بانو نقوی منڈی بہائو الدین سے تعلق رکھنے والے مین اشتر نقوی کے ساتھ مزید پڑھیں

بارش اور برفباری

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری،رابطہ سڑکیں بند

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری وقفے وقفے سے جاری ،شاہراہ نیلم اور شاہراہ سری نگر سمیت آزادکشمیر کی متعدد رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہیں۔ اپریل کے آخر میں بھی وادی مزید پڑھیں

جسٹس بابر کیخلاف مہم

جسٹس بابر کیخلاف مہم: پی ٹی آئی نے حکومت کو ذمہ دار قرار دیدیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے جسٹس بابر ستار کے خلاف توہین آمیز مہم کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہم کا مقصد انہیں خوفزدہ کرنا ہے ۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا مزید پڑھیں

نئی درخواست دائر

دھمکی آمیز خطوط:سپریم کورٹ میں انکوائری کمیشن کیلئے نئی درخواست دائر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں انکوائری کمیشن بنانے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ خدا یار موہلہ کی جانب سے دائر کی گئی، جس مزید پڑھیں

نشان امتیاز (ملٹری)عطا

ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری)عطا

ویب ڈیسک: صدر آصف علی زرداری نے ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری)کا اعزاز عطا کیا۔ ایوارڈ پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ تقریب کے بعد ترک مزید پڑھیں

نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے سید سکندر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

استعفے کا مشورہ

پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ مل گیا

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر چیئرمین سنی مزید پڑھیں