غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی بمباری، 17 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی بمباری میں 17 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15 مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، افغانستان سے پاکستان منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر بارڈر حکام نے افغانستان سے پاکستان منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انے والے خالی ٹرک سے 32 کلو منشیات برامد کر لی مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف امریکہ میں مظاہرے آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے

ویب ڈیسک: فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیلی بربریت کیخلاف امریکہ اور فرانس میں ہونے والے مظاہرے آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا دیے۔ اس دوران اسرائیل اور مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل، ٹرن آؤٹ 60 اعشارییہ 96 فیصد رہا

ویب ڈیسک: بھارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں میں لوک سبھا کی 88 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوا ۔ اس دوران کیرالہ کی20، کرناٹکا کی 14، راجستھان کی 13، اتر پردیش کی 8، مہاراشٹرا کی 8، مزید پڑھیں

پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں، زاہد خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کے لیے پلاننگ اور لین دین کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنا ہے پرویزخٹک پیپلز پارٹی میں شامل ہوکر گورنر مزید پڑھیں

کاٹلنگ، چیئرمین تحصیل کونسل کی نشست پر ضمنی انتخابات کل ہونگے، تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئِی ہیں۔ یاد رہے کہ چیئرمین تحصیل کونسل کاٹلنگ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

جمرود، کوکی خیل متاثرین کمیٹی کا نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں تیراہ راجگل کوکی خیل متاثرین کمیٹی کی جانب سے جرگہ میں دوسرے مرحلے کی واپسی اور نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے کی واپسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کررہی ہے، فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کررہی ہے اور ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پشاور، وفاق خیبرپختونخوا کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید فصاحت کے ساتھ بتایا کہ وفاق نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے بعد خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

حکمرانوں کی نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے۔ بجلی اور گیس کے ظلم عوام پر آئے دن ڈھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‏شہباز مزید پڑھیں

بغیر مینڈیٹ مسلط پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر مینڈیٹ کے مسلط کی گئی پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں