قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، مشترکہ اجلاس 18اپریل کو ہوگا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس کل جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کرکے18اپریل کو طلب کرلیا گیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کل شام 5 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن مزید پڑھیں

عید الفطر پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی اورکزئی آمد

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی ضلع اورکزئی آمد ،پاک فوج کی جانب سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔ پاک آرمی اور ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کا انعقاد مزید پڑھیں

مدثر محمود سپرد خاک

بونیر میں شہید ہونیوالے لانس حوالدار مدثر محمود سپرد خاک

ویب ڈیسک: بونیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے لانس حوالدار مدثر محمود کو آبائی آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 35سالہ لانس حوالدار مدثر محمود گزشتہ مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں،ملیحہ لودھی

ویب ڈیسک: قوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں ہے،جنگ اگر خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کے باہر جشن

اسرائیل پر حملہ، فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر جشن

ویب ڈیسک: ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کی خوشی میں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رات گئے ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو میزائل مزید پڑھیں

پولیس اہلکار قتل

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ تنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود نہر غاڑہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار فیض الرحمن کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں

حافظ اللہ نور

بنوں :سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حافظ اللہ نور کو مزید پڑھیں

ٹرمپ

اسرائیل ایران تنازعہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے، ٹرمپ

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازعہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جاسکتا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کی مزید پڑھیں

بائیڈن

ایران کیخلاف آپریشن میں اسرائیل کا ساتھ نہیں دینگے ، بائیڈن

ویب ڈیسک: ایران کے حملے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ امریکا ایران کیخلاف جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دے گا۔ ایک امریکی عہدیدار نے مزید پڑھیں

سڈنی حملے میں زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ دم توڑ گیا

ویب ڈیسک: آسٹریلوی شہر سڈنی کے شاپنگ سنٹر میں گزشتہ روز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز احمد طاہر دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں مجموعی طور پر 6افراد جان مزید پڑھیں