ایران پر اسرائیلی حملہ موخر ہونے کا امکان ہے، امریکی ٹی وی

ویب ڈیسک: امریکی ٹی وی پر جاری نشریات میں بتایا گیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملہ یہودی مذہبی چھٹیوں تک مؤخر ہو سکتا ہے۔
امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 23 تا 30 اپریل یہودی مذہبی چھٹیوں کے سبب ایران پر اسرائیلی حملہ مؤخر ہونے کا قوی امکان ہے۔ اس سے قبل بھی ایران پر اسرائیلی حملے کا پلان دو بار موخر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق