ہری پور میں مردہ جانوروں کے گوشت کا کاروبار جاری، انتظامیہ خاموش

ویب ڈیسک: ضلع ہری پورمیں مردہ جانوروں کے گوشت کا کاروابر دھڑلے سے جاری، ذرائع کے مطابق رات گئے بھینس کے مردہ بچھڑے کو لے جانے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ مردہ بچھڑے کو لے جانے والے نے اپنے پیچھے مزید پڑھیں

190ملین پاونڈز ریفرنس میں اشتہاریوں کی فہرست جاری، کارروائی شروع

ویب ڈیسک:190ملین پاونڈز ریفرنس میں زلفی بخاری، ملک ریاض اور شہزاد اکبر سمیت دیگر شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزمان مزید پڑھیں

پشاور کے فوڈ پوائنٹس بیماریاں پھیلانے کے مراکز بن گئے

ویب ڈیسک:ہوٹلز ، بیکریوں ، سویٹ شاپس ، فروٹ چارٹ سمیت دیگر خوردونوش تیار کرکے فروخت کرنے والے فوڈ پوائنٹس بیماریاں پھیلنے کے مراکز بن گئے ہیں میڈیکل فٹنس کو مکمل طورپر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ پشاور کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 65 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ایک اور کامیابی ، 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین حد عبور، یہ کامیابی یقینی طور پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری قرار دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا’ایڈزخطرناک حدتک پھیلنے لگا’6966رجسٹرڈمریض

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیںایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا،صوبے کے ہسپتالوں میں رجسٹرڈ ایڈز کے مریضوں کی تعداد 6ہزار966 ہوگئی، بندوبستی اضلاع میں 5ہزار 543جبکہ 1ہزار 107 مریض ضم اضلاع میں رپورٹ ہوئے ہیں،پشاور میں 1 ہزار 274، مزید پڑھیں

صنعتوں کیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ افسوسناک ہے ‘ سرحد چیمبر

ویب ڈیسک: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر فواد اسحاق نے کہا کہ گیس پر مختلف ظالمانہ ٹیکسز سے صنعتیں بری طرح متاثر ہورہی ہیں صوبے میں چند ایک صنعتیں باقی ہیں وہ بھی نامناسب پالیسیوں اور غیر مزید پڑھیں

پشاور’ سڑکوں پر سپیڈ بریکر اور ناقص کیٹ آئیز کی بھر مار

ویب ڈیسک:سڑکوں پر کیٹ آئیز اور سپیڈ بریکر لگانے اور گلی محلوں میں تعمیراتی ملبہ پھینکنے پر پابندی کے باوجود پشاور میں اس پر عملدر آمد نہیں کیا جارہا ہے غیر معیاری کیٹ آئیز سے شہر میں روزانہ گاڑیوں کے مزید پڑھیں

جمرود’آٹے میں ریت کی ملاوٹ پرپشاورکی3فلورملزجرمانہ

ویب ڈیسک:فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈاتھارٹی نے آٹے کے تھیلوں میں ریت کی ملاوٹ ثابت ہونے پرپشاور کی 3فلور ملز کو 3لاکھ روپے جرمانہ کردیا، گزشتہ دنوں لنڈی کوتل میں آٹا ڈیلروں کی دکانوں پر آٹے میں ریت کی ملاوٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایڈز مریضوں کی تعداد6ہزار 966ہوگئی

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6ہزار966 ہوگئی ہے جن میں سے898مریض رواں سال کے دوران تشخیص کئے گئے ہیں صوبہ بھر میں 1ہزار573 خواتین اور107 خواجہ سرا بھی ایچ آئی مزید پڑھیں

میئر دستخط سے انکاری ، میونسپل ملازمین تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک:میئر پشاور اور ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ کے درمیان جنگ شدت اختیار کر گئی۔ میئر پشاور نے ملازمین کی تنخواہوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد اب ملازمین تنخواہیں اور پنشن سے محروم ہیں۔ مزید پڑھیں

دو بچوں نے رشتے کرانے والی ایپ پر اپنے والدین کی شادی کروا دی

ویب ڈیسک:دو بچوں نے رشتے کرانے والی ایپ کے ذریعے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے والد بیگم کی وفات کے بعد تنہا جبکہ عفان نامی نوجوان کی والدہ طلاق یافتہ تھیں۔ دونوں نے ایپ پر اپنے مزید پڑھیں

انتخابات میں تاخیر کی خبروں پرالیکشن کمیشن کا شدید ردعمل

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں تاخیر کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں آنے والی خبریں بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف پیمرا مزید پڑھیں

لیبارٹریوں میں ماہرین کی عدم موجودگی،غلط تشخیص کی شکایات

ویب ڈیسک:پشاورکے مختلف میڈیکل سنٹرز پرقائم لیبارٹریزمیںپتھالوجسٹ کی عدم موجودگی کے باعث غلط تشخیصی ٹیسٹ کرانے کی شکایات ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو اضافی اخراجات کے ساتھ ساتھ مزید مسائل کا بھی سامنا کرناپڑ رہاہے تاہم محکمہ صحت مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک:دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرکے بنوں میں 26نومبر کو سکیورٹی فورسز پر افغان شہری کے حملے پر سخت احتجاج کیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں میں افغان سرزمین اور افغان مزید پڑھیں