لکی مروت تھانے پرحمل

لکی مروت میں مشتعل افرادکاتھانے پرحملہ،گرفتارافرادچھڑوالئے

ویب ڈیسک:لکی مروت کے علاقے وانڈہ جوگی کے دو درجن سے زائد نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف مشتعل سینکڑوں کی تعداد میں اہل علاقہ نے تھانہ پیزو پر دھاوا بھول دیا اور گرفتار افرادکو زبردستی چھڑوالیا۔ بعد ازاں مشتعل افرادنے فیکٹری مزید پڑھیں

پشاور میں بلدیاتی ملازمین

پشاور میں بلدیاتی ملازمین کی اکھاڑ پچھاڑ، 9 تبدیل

ویب ڈیسک: پشاور کی کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا گیا میئر پشاور اور کمشنر پشاور نے تبادلوں کی منظوری دیتے ہوئے ابتدائی طور پر 9 ملازمین کے تبادلے کر دیئے ہیں ریجنل مزید پڑھیں

پرامن انتخابات

پرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں،صورتحال مخدوش ہے،چیف سیکرٹری پختونخوا

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ صوبے کی امن وامان کی صورتحال مخدوش ہے اور الیکشن کے انعقاد کے لیے پولیس کو 56ہزار نفری کی کمی کا سامنا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

نگران حکومت

نگران حکومت کاسیاسی بنیادوں پر تعینات افرادکوعہدوں سے ہٹانے کافیصلہ

ویب ڈیسک: نگران حکومت نے صوبے کے تمام اداروں میں سیاسی بنیادوں پر تعینات افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں عہدوں سے ہٹانے کا عمل شروع کردیا ہے جبکہ صوبے میں تمام سیاسی جماعتوں کو مہم چلانے کیلئے یکساں مواقع مزید پڑھیں

سرکاری سکولز داخلہ مہم

سرکاری سکولزمیں بھرپور داخلہ مہم چلانے کا فیصلہ

یویب ڈیسک:ای سی ڈبلیو نے خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں رواں سال کے داخلہ مہم میں بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرائی ،اس حوالے سے متعلقہ تنظیموں نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے ساتھ تعاون و سکولوں سے باہر بچوں کوسکولوں میں مزید پڑھیں

افغان طالبات

جامعات میں تعلیم پرپابندی کے بعدافغان طالبات نے مدارس کارخ کرلیا

ویب ڈیسک :اگست 2021میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پورے افغانستان میں اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ثانوی سکولوں پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد نوعمر لڑکیاں تیزی سے ان کلاسوں میں شرکت مزید پڑھیں

مردان میں ڈینگی

مردان میں ڈینگی آئوٹ بریک پر ہنگامی اقدامات، فنڈز بھی طلب

ویب ڈیسک:مردان میں ڈینگی کے خطرناک آئوٹ بریک کے تناظر میں فوری طور پر فنڈز کی فراہمی کی درخواست کرتے ہوئے ضلع بھر کے ہسپتالوں میں انٹی گریٹڈڈیزیز سرویلنس رسپانس سسٹم کمیٹیاں قائم کردی ہے جبکہ ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے دوران علاج فرارملزم کی فوٹیج سامنے آگئی

ویب ڈیسک: ایل آر ایچ پشاور سے فرار ہونے والے ملزم کی خفیہ کیمروں کی ویڈیوز حاصل کر نے کا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ہارون نامی ملزم کو عالم گودر باڑہ میں سیمنٹ کی بوریاں چرانے کے دوران مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈرایکٹ

ٹرانس جینڈرایکٹ کی شقیں شریعت کے مطابق نہیں،اسلامی نظریاتی کونسل

ویب ڈیسک:اسلامی نظریاتی کونسل(سی آئی آئی)کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ خواجہ سرائوں (تحفظ کے حقوق)کے قواعد کے تفصیلی جائزے کے بعد کونسل اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ از خود اخذ کی گئی شناخت غیر اسلامی مزید پڑھیں

پختونخوا کے ترقیاتی پروگرام

پختونخوا کے ترقیاتی پروگرام پر تاریخی 70فیصد سے زائد کٹ لگنے کا خدشہ

ویب ڈیسک : مالی بحران کے باعث خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پروگرام پر تاریخی 70فیصد سے زائد کٹ لگنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ آئندہ برس کے ترقیاتی پروگرام پر بھی کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا ہے مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،5افراد جاں بحق

ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،5افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:ترکیہ میں گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں طوفانی بارشوں نے مزید تباہی مچا دی ہے، سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

پشاور کے ایجنٹ پاسپورٹ

پشاور کے ایجنٹ کو 4 لاکھ 35 ہزار روپے دے کر پاکستانی پاسپورٹ بنایا

ویب ڈیسک:وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمان سے ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم لاہور پہنچا اور کارروائی ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مزید پڑھیں

تیراہ سکیورٹی فورسز

تیراہ کے مشران اور سکیورٹی فورسز کے مابین مذاکرات کامیاب

ویب ڈیسک: تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور اہل علاقہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تیراہ میدان باغ کی مرکزی مسجد اور مدرسہ عیدالفطر کے بیسویں دن تک عوام کے حوالے کر دیا جائیگا، مدرسہ و مسجد کے فورسز کے مزید پڑھیں