ناغہ سے مستنثیٰ

پشاور کے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس گوشت کے ناغہ سے مستنثیٰ

ویب ڈیسک(پشاور) پاکستان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس عملہ کی کرونا ویکسی نیشن کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے بطور مہمان خصوصی شرکت مزید پڑھیں

بلااجازت موبائل سمیں

خواتین کے نام پر بلا اجازت موبائل سمیں جاری، معاملہ اسمبلی پہنچ گیا

ویب ڈیسک(پشاور) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے بونیر تحصیل خدو خیل پی کے 22 میں خواتین کے شناختی کارڈز پر ان کی اجازت کے بغیر موبائل سم کے اجرا کے مزید پڑھیں

بم حملہ

علماء اور قبائلی مشران کے اجلاس پر بم حملہ،6افراد زخمی

ویب ڈیسک( وانا) جنوبی وزیرستان وانا بازار میں ڈی ایچ او آفس کے کے قریب علماء اور قبائلی مشران کے اجلاس پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کردیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ تین شدید زخمیوں کوڈیرہ مزید پڑھیں

نانبائی

روٹی قیمت میں اضافہ کیلئے نانبائیوں کا آج سے احتجاج کااعلان

ویب ڈیسک(پشاور) روٹی قیمت میں اضافہ کا مطالبہ پشاور میں نانبائیوں نے آج سے احتجاج اعلان کر دیا ہے پنجاب میں فلورملز کی ہڑتال کے باعث پشاور کو آٹے کی سپلائی جزوی طور پر بند ہو گئی ہے جس کے مزید پڑھیں

بے روزگار نوجوانوں کروڑوں ہتھیانے کا فراڈ

بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا نیا فراڈ سامنے آگیا

ویب ڈیسک(پشاور) بے روزگار نوجوانوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ٹیسٹ کے نام پر کروڑوں روپے ہتھیانے کا نیا کاروبار جعل سازوں کے ہاتھ چڑھ گیا ۔وفاقی حکومت نے تمام شہریوں کو گمنام ٹیسٹنگ کمپنیوں میں ٹیسٹ نہ دینے مزید پڑھیں

کورونا پابندیاں

ایک بارپھرکورونا پابندیاں عائد، بازار10بجے بند کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک(پشاور) صوبے میں کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسی نیشن میں کم شرح والے شہروں کیلئے جاری نئی گائیڈ لائنز کے تحت کاروبار رات کے10 بجے بند کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں اس سلسلے میں جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

بدعنوان افسروں ہٹانے کا فیصلہ

بدعنوان افسروں کوایک ہفتے کے اندرعہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بعض سرکاری محکموں میں نچلی سطح پر بدعنوانیوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ صوبائی وزراء اور انتظامی سیکرٹریوں کواضلاع کی سطح پر مبینہ طور پر بدعنوانی اورمالی بے ضابطگیوں مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں طالبات کی ہراسانی

جامعہ پشاور میں طالبات کی ہراسانی، پولیس کارروائی سے گریزاں

ویب ڈیسک ( پشاور) جامعہ پشاور میں جہاں طالبات کو ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آرہی ہیں وہاں دوسری طرف یہ بھی اعتراض کیا جارہا ہے کہ طلباء و طالبات کا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے گھومنا پھرنا اور بغل گیر مزید پڑھیں

ملاعلی کردستانی کی پشاورآمد

عراقی روحانی طبیب کی پشاورآمد کی اطلاع پرہجوم امڈ آیا

ویب ڈیسک (پشاور) عراق سے تعلق رکھنے والے روحانی طبیب ملاعلی کردستانی کی پشاور آمد کی اطلاع پر اتوار کے روز صوبہ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپنے بیمار بچوں کیساتھ حیات آباد میں ڈیرے ڈالے جہاں مزید پڑھیں

فارمزغائب ہونے کا انکشاف

شادی، طلاق، پیدائش اورانتقال کے فارمزغائب ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں پیدائش ، انتقال، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کیلئے نادرا کی جانب سے جاری اہم فارمز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے نادرا نے غائب تمام فارمز کے حوالے سے فوری طور پر ابتدائی اطلاعی رپورٹ مزید پڑھیں

ڈرگ مافیا سخت قانون سازی فیصلہ

ڈرگ مافیا کی سرکوبی کیلئے سخت قانون سازی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ملاکنڈ میں سماجی کارکن محمد زادہ کے قتل کے تناظر میں منشیات کے کاروبار اوراس کی ترسیل میں ملوث عناصر کیخلاف قانون سازی کافیصلہ کر لیا گیا ہے اس حوالے سے جمعہ کے روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

سکول و کالج وین

سکول و کالج وین میں میوزک چلانے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک( پشاور) خیبرپختونخوا اسمبلی سے جاری ہونے والی رولنگ میں تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ سروس میں ٹیپ ریکارڈر وغیرہ پر میوزک چلانے پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں گذشتہ روز ایم پی مزید پڑھیں