.jpg

آج کے پاکستانی ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جاسکتا، ڈراما نگارانور مقصود

ویب ڈیسک (کراچی) پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہےکہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جاسکتا۔ انور مقصود نے ڈراما نہ لکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

.jpg

ڈپریشن میں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں، نور بخاری

ویب ڈیسک (کراچی)شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ، ماڈل اورمیزبان نور بخاری نےڈپریشن سےنکلنےکےلیےمداحوں کوایک اہم مشورہ دےدیاہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نور بخاری نےفوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک مزید پڑھیں

rahat 1

راحت فتح علی خان نےاہلیہ کےہمراہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

ویب ڈیسک (کراچی)گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔ راحت فتح علی کی ویکسینیشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر پہنچے، جہاں انہوں نے ویکسین مزید پڑھیں

999999 6

حریم شاہ نےفاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بےنقاب کرنےکی دھمکی دے دی

ویب ڈیسک (کراچی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان میں کہا کہ فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان میرے متعلق بےبنیاد باتیں بناکر لوگوں کو گمراہ کرنے اور اپنے صادق و امین ہونے کے دلائل مزید پڑھیں

سلمان خان اور ان کی بہن کو پولیس نے طلب کرلیا

ویب ڈیسک (ممبئی)پولیس نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بہن الویرا سمیت طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان خان کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے مقدمے میں بہن الویرا اور ان کی چیریٹی’ہیومن بینگ ‘سے منسلک 7افراد سمیت مزید پڑھیں

dilip kumar

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گھر میں ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گھر میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں کی مزید پڑھیں

Untitled 1 636

فرزند پشاور بالی ووڈ سٹار یوسف خان (دلیپ کمار) انتقال کر گئے

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار کے انتقال کی خبر اُن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں

jacky

"میراصرف نام داداہے،میں ہمیشہ سےاہلیہ سےڈرتاہوں”،جیکی شروف

ویب ڈیسک (ممبئی)فلموں میں دبنگ کردار نبھانے والے جیکی شروف نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انھیں ان کی اہلیہ نے غنڈوں سے بچایا۔ انیل کپور کی طرح سپر فٹ جیکی شروف نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران مزید پڑھیں

aresha

پبلسٹی اسٹنٹ کرنے ہوں گے،پھر شاید بلالیں،عریشہ رضی خان کاایوارڈزمیں نا بلانےسےمتعلق سوال پرجواب

ویب ڈیسک (کراچی)معروف اداکارہ عریشہ رضی خان کو مداح بطور چائلڈ آرٹسٹ جانتے ہیں کیونکہ انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے ہی اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔ ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

.jpg

معروف فلم اسٹارمیرا کےسوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیےگئے

ویب ڈیسک (کراچی)فلم اسٹار میرا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوگئے جس کے بعد انہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کو درخواست دے دی۔ فلم اسٹار میرا نے درخواست میں اپنے سابقہ مینیجر پر الزام عائد مزید پڑھیں

news 1599828030 4939

ایک شادی کامیاب نہیں ہوئی تودوسری بھی کی جاسکتی ہے،اداکارہ عائشہ عمر

ویب ڈیسک (کراچی)معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شادی سے متعلق موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک شادی کامیاب نہیں ہوئی تو دوسری بھی کی جاسکتی ہے۔ عائشہ عمرحال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مزید پڑھیں

.jpg

نامورکامیڈین جاویدکوڈوطبیعت ناسازہونےپرہسپتال منتقل

ویب ڈیسک (لاہور)پاکستان کے نامور کامیڈین جاوید کوڈو کو طبیعت ناساز ہونے پر لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ کامیڈین جاوید کوڈو کے بیٹے طیب جاوید کے مطابق ان کے والد کو گزشتہ رات پیٹ میں تکلیف مزید پڑھیں

5e7261e7763ef

خاتون مصنفہ اسمانبیل کراچی میں انتقال کرگئی

ویب ڈیسک (کراچی)معروف ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری خاتون مصنفہ اسمانبیل کراچی میں انتقال کرگئی ہیں۔ ان کےلکھے ہوئے ڈراموں میں باندھی اور فلم مان جاونا شامل ہیں۔اسما نبیل بیس سال تک ایڈورٹائزنگ کےشعبےسے بھی منسلک رہیں۔ چالیس سالہ اسماء مزید پڑھیں

news 1624544083 4843

معروف ٹی وی اداکارانوراقبال بلوچ انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)معروف اور سینیئر ٹی وی اداکار انور اقبال بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا انور اقبال کئی روز سے گلشن اقبال کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نمازِ مزید پڑھیں

download 5 10

معروف بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک (ممبئی)معروف بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اداکار کو دو روز قبل ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جس کے بعد اب ان کی حالت مزید پڑھیں

235914 123459 updates

عرفان محسودنےایریق لیجیون کاگینیزورلڈریکارڈتوڑدیا

ویب ڈیسک( اسلام آباد)پاکستان کےعرفان محسود نے فرانس کے ایریق لیجیون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ فرانس کےایریق لیجیون نے ایک پاؤں پے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 31 پش آپس کئے تھے جبکہ پاکستان کے مزید پڑھیں