پشاور میں کورونا کیسز

پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح سب سے زیادہ

پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں آٹھ سو سڑسٹھ نئے کورونا کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ 2 افراد موت کے منہ میں چلے گئے،پشاور میں کورونا کا پازیٹیوٹی ریٹ 40 فیصد ہوگیا۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ، صوبہ مزید پڑھیں

کورونا سے صحت یابی خطرہ برقرار

کورونا سے صحت یابی کے کئی ماہ بعد بھی موت کا خطرہ برقرار رہنے کا انکشاف

کووڈ کو شکست دینے کے کئی ماہ بعد بھی مریضوں میں موت کا خطرہ برقرار رہنے کا انکشاف ہوا ہے ۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور لندن اسکول آف ہائی مزید پڑھیں

جاوید اقبال کورونا

چیئرمین نیب جاوید اقبال کورونا میں مبتلا

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا کی پانچویں لہر کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ترجمان نیب نے تصدیق کرتے مزید پڑھیں

ایل آر ایچ میڈیا ڈیپارٹمنٹ

ایل آر ایچ کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

کورونا کی پانچویں لہر کے وار تیزی سے جاری، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محمد عاصم، اسسٹنٹ مس ناہید، آفس بوائے اور ایک اینٹرنی میں کورونا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس

خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس کے مزید 75 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے وار جاری ہیں۔ صوبہ میں اومیکرون کی مجموعی تعداد 264 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 140 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اومیکرون ویرینٹ کی مزید 75 افراد میں تشخیص ہوئی ہے جن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا ٹیسٹ

خیبر پختونخوا میں روزانہ 15 ہزار کورونا ٹیسٹ کا نیا ہدف

صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں کورونا کی ٹیسٹنگ کیلئے یومیہ 15 ہزار نمونے جمع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اضلاع کو ٹیسٹنگ لیبارٹریز سے منسلک کردیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کو یومیہ ہدف اور لیبارٹریز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اومی کرون وائرس

خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ، عوام بے خوف

خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبے میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرونا کیسز کی تعداد 108 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید 33 افراد امیکرون سے متاثر مزید پڑھیں

ویرینٹ پھیلنے لگا

خیبرپختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ پھیلنے لگا، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ذرائع کے مطابق اومیکرون سے متاثرہ افراد میں دو خواتین اور چار مرد شام ہیں، جن میں مزید پڑھیں

پشاور 4 افراد میں اومیکرون

پشاور، مزید 4 افراد میں اومیکرون کی تصدیق

اومیکرون کے کیسز بڑھنے لگے، پشاور میں 4 افراد میں اومیکرون وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی لیبارٹری کی جانب سے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں اومیکرون وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان خیبر ٹیچنگ مزید پڑھیں