اقوام متحدہ نے 11 جولائی بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی سے منسوب کر دیا

ویب ڈیسک: بوسینا کے مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی جانب سے قراردار منظور کر لی گئی ہے جس میں 11 جولائی عالمی یوم سریبرینیکا قرار دیدیا گیا ہے۔ بوسنیا ہرزیگووینا میں 1995ء میں سرب افواج کے ہاتھوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ گرانے اور سیل کرنے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مرکزی سیکرٹریٹ گرانے اور سیل کرنے کیخاف پی ٹی آئی نے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے تجاوزات کیخلاف آپریشن کی خبر پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل عمر مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن میں‌تعمیرات مسمار، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل

ویب ڈیسک: تجاوزات کیخلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آپریشن جاری ہے۔ سی ڈی اے کے تحت رات گئے ہونے والے اس آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر کے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا مزید پڑھیں

صیہونی بمباری سے غزہ میں مزید 50 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزہ پر تباہ کن اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس دوران حماس سے جنگ بندی مزید پڑھیں

صوبائی بجٹ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خصوصی کابینہ اجلاس شروع

ویب ڈیسک: صوبائی بجٹ کی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خصوصی کابینہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی کابینہ اراکین کے علاؤہ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف مزید پڑھیں

عدالتی کارروائی کی نشریات، پیمرا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: عدالتی کارروائی کی نشریات کے حوالے سے پیمرا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف مزید پڑھیں

ایشیا سنوکر ٹورنامنٹ میں‌ پاکستانی کیوئسٹ نے بھارتی مقابل کو ہرا دیا

ویب ڈیسک: سنوکر میں بھی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے لائق ہوتا ہے۔ کیو سکول ایشیا ٹورنامنٹ میں پاکستانی کیوئسٹ حمزہ نے مقابل لکشمن روات کو 2-4 سے ہرا دیا۔ اس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ پاکستانی کیوئسٹ حمزہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بجٹ: خالی آسامیاں ختم، مزدوروں کی اجرت 36 ہزار کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بجٹ کل پیش کیا جائیگا جس کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ میں خالی آسامیاں ختم اور مزدوروں کی اجرت 32 سے 36 ہزار کرنے کی تجویز پیش کی مزید پڑھیں

یواےای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: سفارتی محاذ پر وزیراعظم شہباز شریف کی بڑی کامیابی، یو اے ای نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد مزید پڑھیں

تحریری حکمنامے کے علاوہ عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پابندی

ویب ڈیسک: تحریری حکمنامے کے علاوہ دیگر عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پیمرا کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالتوں میں مزید پڑھیں

پشاور کے عوام کیلئے خوشخبری، بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: آٹے کی قیمت کم ہونے کے ثمرات بیکری مصنوعات ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے سستے ہونے کی صورت میں پشاور کے عوام کو ملنے لگے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کر دیا مزید پڑھیں

ڈینگی کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ، نہروں میں کچرا پھینکا بند

ویب ڈیسک: ڈینگی کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ کھلے برتن میں پانی رکھنے سمیت نہروں میں کچرا پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یاد رہے کہ پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے ٹائر ٹیوب، مزید پڑھیں

یو اے ای کے اشتراک سے پاکستانی معیشت مستحکم کرنا چاہتے ہیں

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان شراکت داری کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز معیشت کے تمام شعبوں مزید پڑھیں