اسمبلی میں ہنگامہ خاتون کی انگلی

اسمبلی میں ہنگامہ ،لڑائی مار کٹائی ،خاتون رکن کی انگلی ٹوٹ گئی

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کے دوران پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی اور تحریک انصاف کی رکن غزالہ سیفی کے درمیان ہاتھا پائی میں حکومتی رکن کے ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی۔ قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ ہے ، ماہرین

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر فروری میں آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے پاکستان میں فروری کے مہینے میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ ظاہر کرتے مزید پڑھیں

پولیس سے برطرف ماہر نشانہ باز

پولیس سے برطرف ماہر نشانہ باز نے تین افراد قتل کردیئے

خیبرپختونخوا پولیس کے برطرف اہلکارنے مکان کے تنازعہ پر3 افراد کو قتل کردیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون کی پٹھان کالونی میں گزشتہ روز 3 افراد کے قتل کی واردات کو پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئی مزید پڑھیں

والدین کو گھر سے نکالنے قید وجرمانہ

ماں باپ کو گھر سے نکالنے پر ایک سال قید وجرمانہ ہوگا

لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے قانون پر فیصلہ سنا دیا،والدین کو گھر سے نکالنے پر بیٹا یا بیٹی کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق اولاد کرائے کے گھر مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو

ماں بننے کے دنوں میں والدہ کی بہت یاد آتی تھی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے والدہ کی 14ویں برسی پر جذباتی پوسٹ شئیر کی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم

وزیراعظم نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے اسد عمر کو پارٹی کا نیا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی تنظیمیں تحلیل

بلدیاتی الیکشن میں شکست: پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل، آئینی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم نے ملک بھر میں تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں، آئینی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، آئندہ مقامی قیادت کسی امیدوار کے رشتہ دار کی نامزدگی کا فیصلہ نہیں کرے گی جبکہ عمران خان نے آئندہ مزید پڑھیں

بھارت زیرولائن پرپل کی تعمیرشروع

پاکستان نے بھارت زیرولائن پرپل کی تعمیرشروع کر دی

کرتارپور پراجیکیٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ۔ پاکستان نے کرتارپور راہداری کی تعمیر کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن کے قریب پل کی تعمیر کا کام شروع کردیا ہے۔ کرتارپور پراجیکیٹ کے دوسرے مرحلے میں مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی 0.55 فیصد اضافے

حکومت کا ہفتہ وار مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافے کا اعتراف

مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء ، مشیروں، معاونین خصوصی اور وزارتوں کے سیکرٹریز نے شرکت کی ۔اجلاس میں گندم، چینی، دالوں اور چکن سمیت دیگر اشیائے خوردنی مزید پڑھیں

موڈرنا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

موڈرنا ویکسین کی 31 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

موڈرنا ویکسین کی 31 لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ یونیسیف کیمطابق کوویکس کے ذریعے کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی ہے. امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ کوویکس کے ذریعے موڈرنا ویکسین کی 31 مزید پڑھیں

گونگا بہرا پاکستانی نوجوان بھارتی جیل

گونگا بہرا پاکستانی نوجوان 7 سال بعد بھارتی جیل سے رہا

پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے گونگا، بہرا نوجوان سات سال بعد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا جبکہ پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر تین بھارتی شہریوں کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کردیا ۔ پاکستان ہائی کمیشن مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کے وفود کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا

اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے افغانستان کی صورتحال پر بلائے گئے 17 ویں غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے مختلف اسلامی ممالک کے وزرا ئے خارجہ اور غیرملکی مندوبین کی واپسی شروع ہو مزید پڑھیں