shah-mehmood-qurishi

دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہ دہرائے۔ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک : پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے لوگوں کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہ دہرانے پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری کوخبردار کیا ہے کہ ایسا کرنے اور طالبان کے ساتھ لاتعلقی کے نتیجے مزید پڑھیں

molana-hamid-ul-haq

ٹی ٹی پی ہتھیار رکھ کر سیاسی جدوجہد کرے۔ مولانا حامدالحق

ویب ڈیسک : جمیعت علما اسلام (سمیع الحق) گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان ہتھیار ڈال کر ہمارے ساتھ مل کرسیاسی جدوجہد کرے۔ پاکستان فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرے جبکہ مزید پڑھیں

Nawaz Sharif will return home soon, Maryam Nawaz

نواز شریف جلد وطن واپس آئیں گے،مریم نواز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ نوازشریف جلدوطن واپس آئیں گےشہباز شریف نےقومی حکومت نہیں قومی مفاہمت کی بات کی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایوان فیلڈ کیس کی سماعت کےبعد مزید پڑھیں

corona virus situation in pakistan

پاکستان میں کورونا سے مزید 101 اموات

ویب ڈیسک (اسلام آباد) ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 11لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی۔گزشتہ24 گھنٹےکےدوران کورونا سےمزید101 اموات ریکارڈ کی گئیں جس کےساتھ ہی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہزار889 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے مطابق24 گھنٹے میں مزید پڑھیں

CTD operation in Mastung kills 11 terrorists

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ،11 مبینہ دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک (کوئٹہ): سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نےمستونگ میں کارروائی کےدوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کرنےکادعویٰ کیاہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ کےمطابق ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہےجس مزید پڑھیں

corona virus situation in pakistan

کورونانےمزید 118 افرادکوموت کی وادی میں دھکیل دیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 118 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق ۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان

پاکستان کی افغانستان کے لئے پہلی تجارتی پرواز مزار شریف پہنچ گئی

ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی پہلی تجارتی پروازنے طبی سازوسامان افغانستان کے شہر مزار شریف پہنچا دیا۔اس پرواز نے عالمی ادارہ صحت کی درخواست پر دبئی سے اڑان بھری تھی۔اقوام متحدہ نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں

increasing rape cases

سزائے موت کا خوف بھی زیادتی کے واقعات میں اضافہ نہ روک سکا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):گزشتہ سال موٹروے پرپیش آنےوالےخاتون کے ساتھ جنسی زیادتی واقعہ میں ملوث ملزمان کو سزائے موت ملنے کے بعدبھی ملک میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آسکی ۔ گزشتہ سال اکتوبر سے لے کر رواں سال مزید پڑھیں

rape case victms identity

جنسی زیادتی کےشکارافرادکی شناخت ظاہرکرنے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد)دہشت گردی اورجنسی ہراسانی سے منسلک افراد اورانکےخاندان کےافرادکی پرنٹ ،الیکٹرانک اور ہرقسم کےمیڈیا میں رپورٹنگ پرپابندی عائد کرتےہوئے اس حوالےسےرپورٹنگ کرنےوالےافراد کو کم ازکم30دن اور زیادہ سے زیادہ3 سال قید کی سزااور کم ازکم ایک لاکھ مزید پڑھیں

lay off 7,000 employees

پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی 7ہزارملازمین فارغ کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پیپلزپارٹی کے سابق ادوارمیں مختلف محکموں میں بھرتی ہونے والے7ہزار سے زائد ملازمین کو ملازمت سے برخاست کرنے کیلئے کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیپلز پارٹی حکومت میں مزید پڑھیں

PDM announces march towards Islamabad

پی ڈی ایم کا پھراسلام آبادکی طرف مارچ کااعلان

ویب ڈیسک (کراچی )کراچی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نےاسلام آباد کیطرف مارچ کااعلان کیاہے ۔ پی ڈی ایم نے قائد اعظم کےمزار کے سامنے باغ جناح میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرتےہوئےحکومت کےخلاف شدید نعرےبازی کی۔ مزید پڑھیں

corona situation in pakistan

کورونا بےلگام،ملک میں مزید66 افراد لقمہ اجل بن گئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 66 افراد جاں بحق ہوگئے،ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 670 ہوگئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر فائرنگ

افغانستان سےباجوڑ میں پاک فوج پرفائرنگ2جوان شہید،جوابی حملےمیں 3دہشتگردہلاک

ویب ڈیسک: ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک افغان بارڈرباجوڑکے مقام پرسرحد پارسے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چوکی کوفائرنگ کا نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

Federal Minister of State Ali Muhammad Khan

طالبان نے پاکستان میں ایک پتا بھی نہیں توڑا،علی محمد خان

ویب ڈیسک ( اسلام آباد)وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان سے کوئی خطرہ نہیں،طالبان پاکستان کو اپنادوسر اگھر سمجھتے ہیں۔وہ مردان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ ان ہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

Corona booster vaccine charges set

بیرون ممالک جانے والوں کیلئے ویکسین کی بوسٹرڈوز کی قیمت مقرر

ویب ڈِسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے قیمت مقرر کر دیے۔ این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹرڈوز کےلیے فی مزید پڑھیں

corona virus situation in pakistan

کورونا منہ زور،ملک میں مزید 120ہلاکتیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کے مزید 120 افرادجان کی بازی ہارگئے۔ ملک بھرمیں کوروناکےباعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 535 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کےاعداد وشمار مزید پڑھیں

DG ISPR

پناہ گزین پاکستان نہیں آرہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں عسکری صورتحال بہت تیزی سے تبدیل ہوئی تاہم پاکستان کی طرف افغان سرحد پرحالات مکمل قابو میں ہیں۔ طالبان کی جانب مزید پڑھیں