دفتر خارجہ

پی ٹی آئی کا خط، وزیراعظم آفس معاملے کو دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آفس تحریک انصاف کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کو لکھے گئے خط کے معاملے کو دیکھ رہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت 5 لاکھ مزید پڑھیں

کم عمر بچیوں کی شادیوں

کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ہے ۔ عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی، مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی کے مطابق سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی نہیں جمع کرائے تھے جس پر وہ بلا مزید پڑھیں

غلام مصطفی

پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے غلام مصطفی شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔ ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

شیڈول جاری

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نے سینیٹ کی 6 خالی جنرل نشستوں پر انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے اسلام آباد کی ایک، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی مزید پڑھیں

9 مئی کیسز

9 مئی کیسز، سپیشل پراسیکیوٹر نے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیدیا

ویب ڈیسک: 9 مئی کیسز پر سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف 7 مقدمات میں مزید پڑھیں

پی بی 7 زیارت میں ری پولنگ، فضل الرحمان کی پرتشدد واقعات کی مذمت

ویب ڈیسک: پی بی 7 زیارت میں ری پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حلقے کے نتائج تسلیم نہیں، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان، پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو نامزد کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئَے پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو امیدوار نامزد کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے سرفراز بگٹی کے نام کی منظوری دیدی۔ یاد رہے کہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سندھ میں بارشیں، بلاول بھٹو کی صوبائی حکومت کو موثر کردار کی ہدایات

ویب ڈیسک: سندھ میں بارشیں شروع ہوتے ہی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اور مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری، 9 مارچ کو پولنگ ہوگی

ویب ڈیسک: ملک بھرمیں ہونے والے عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا آخری مرحلہ صدارتی انتخاب ہے۔ ذرائع کے مطابق صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 2 مارچ کو صدارتی عہدہ کیلئے امیدوار کاغذات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخابی عمل جاری، اپوزیشن کا شور شرابا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخابی عمل جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آج راجہ پرویز اشرف کا بطور سپیکر عہدے مزید پڑھیں