کامن ویلتھ گیمز کی ویلکم اور فلیگ ہوسٹنگ کی تقریب آج بروز بدھ27 جولائی کو منعقد ہوگی جبکہ افتتاحی تقریب 28 جولائی کو الیگزینڈااسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی، کرکٹ،باکسنگ،ٹیبل ٹینس،ایتھلیٹکس،اسکوش اور سوئمنگ کی ٹیمیں مزید پڑھیں
ورسٹرشائر کائونٹی کے بیٹر کاشف علی کے ساتھ کائونٹی نے پروفیشنل معاہدہ کرلیا ہے جس کے مطابق وہ ورسٹر شائر کیلئے 2024 کے سیزن کے اختتام تک کھیلیں گے، چوبیس سالہ کاشف علی جو اس سے قبل نیشنل کائونٹی بیڈفورڈ مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سویڈن کی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست دیکر یورو چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم 2009 کے بعد پہلی مرتبہ مزید پڑھیں
سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش اوپن چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن پشاور کے ایم ایم سی ہسپتال میں ہوا اور وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں’سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر خان کے بھائی محب مزید پڑھیں
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے گال میں کھیلے جا رہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک سری لنکا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ مزید پڑھیں
قومی ٹیم آسٹریلیا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کرے گی. پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کیلئے فیڈریشن دو مرد اور دو خواتیں سائیکلسٹ بھجیں گے. مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل کی ترقی و ترویج اور ملک بھر سے بہترین ٹیلنٹ کی سیلیکشن کے حوالےسے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر مزید پڑھیں
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے گال میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم سری لنکا کے پہلی اننگز کے سکور 378 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں مزید پڑھیں
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے گال میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم سری لنکا کی پہلی اننگز کے سکور 378 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے ایک ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں، فواد عالم جنہیں سری لنکا کیخلاف جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے مزید پڑھیں
سویڈن سے تعلق رکھنے والے اتھلیٹ آرمنڈ ڈوپلانٹس نے امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پول والٹ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے، آرمنڈ ڈوپلانٹس نے پہلی ہی کوشش مزید پڑھیں
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کی ٹیم کے پہلی اننگز کے سکور 378 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں مزید پڑھیں
خواتین کی ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کا تیسرا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا،بریڈی میں موسلادھار بارش کے باعث پاکستان اور میزبان آئرلینڈ کیخلاف ہونے والا میچ ٹاس سے پندرہ منٹ قبل ہی منسوخ کردیا گیاآسٹریلیا، جس مزید پڑھیں
زلمی مدرسہ لیگ کا پانچواں ایڈیشن آج سے گلگت بلتستان میں شروع ہوگا ۔زلمی مدرسہ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے میچز 25 سے 28 جولائی تک گلگت بلتستان میں کھیلے جائیں گے. ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات کردیا،سابق جنرل مینجر پی آئی اے سعید خان 1994 عالمی ہاکی کپ جیتنے والی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ رہے، بطور مزید پڑھیں
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک میزبان سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط مزید پڑھیں
امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی سو میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں دفاعی چیمپئن امریکا کی نیا علی آخری لمحات میں حادثے کا شکار ہونے کے بعد مقابلے سے باہر ہو گئی ہیں، 33 سالہ نیا مزید پڑھیں
دنیائے کرکٹ نے بہت کم سٹائلش بیٹرز پیدا کئے ہیں اور ان میں سے ایک کا نام ظہیر عباس ہے، جسے دنیا ایشین بریڈ مین کے نام سے جانتی ہے، ظہیر عباس جو گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار ہیں نے مزید پڑھیں
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو مزید پڑھیں