ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ آرمنڈ ڈوپلانٹس کا پول والٹ میں نیا عالمی ریکارڈ

سویڈن سے تعلق رکھنے والے اتھلیٹ آرمنڈ ڈوپلانٹس نے امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پول والٹ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے، آرمنڈ ڈوپلانٹس نے پہلی ہی کوشش مزید پڑھیں

خواتین کے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ

خواتین کے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا کو فاتح قرار دیدیا گیا

خواتین کی ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کا تیسرا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا،بریڈی میں موسلادھار بارش کے باعث پاکستان اور میزبان آئرلینڈ کیخلاف ہونے والا میچ ٹاس سے پندرہ منٹ قبل ہی منسوخ کردیا گیاآسٹریلیا، جس مزید پڑھیں

زلمی مدرسہ لیگ

زلمی مدرسہ لیگ کا پانچواں ایڈیشن آج سے گلگت بلتستان میں شروع ہوگا

زلمی مدرسہ لیگ کا پانچواں ایڈیشن آج سے گلگت بلتستان میں شروع ہوگا ۔زلمی مدرسہ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے میچز 25 سے 28 جولائی تک گلگت بلتستان میں کھیلے جائیں گے. ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن

سعید خان سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات کردیا،سابق جنرل مینجر پی آئی اے سعید خان 1994 عالمی ہاکی کپ جیتنے والی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ رہے، بطور مزید پڑھیں

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں امریکی خاتون اتھلیٹ نیا علی حادثے کا شکار

امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی سو میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں دفاعی چیمپئن امریکا کی نیا علی آخری لمحات میں حادثے کا شکار ہونے کے بعد مقابلے سے باہر ہو گئی ہیں، 33 سالہ نیا مزید پڑھیں

ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ

ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے  86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو مزید پڑھیں

پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی

پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے 5رکنی پاکستان باکسنگ ٹیم کا اعلان

پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے مطابق فلائی ویٹ میں زوہیب رشید (پاکستان نیوی)، مزید پڑھیں

نوواک، نڈال ، فیڈرر اور اینڈی مرے ایک ٹیم بن کر کھیلیں گے

نوواک ڈچکووچ، رافیل نڈال ، راجر فیڈرر اور اینڈی مرے ایک ٹیم بن کر کھیلیں گے، تفصیلات کے مطابق رواں سال ستمبر میں ہونے والے لیور کپ ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے یورپی ٹیم میں رافیل نڈال، نوواک ڈچکووچ ، راجر فیڈرر مزید پڑھیں

قطر فٹبال کپ کے دوران سکیورٹی کیلئے ڈرونز کا استعمال کیا جائیگا

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ڈرون حملوں کے خطرات کے پیش نظر قطری وزارت داخلہ نے بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق عالمی کپ فٹبال مقابلوں کے دوران منتظمین ایسی ٹیکنالوجی استعمال کرینگے جس مزید پڑھیں

امریکا کی میک لافلن کا 400 میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ

امریکا کی خاتون اتھلیٹ سڈنی میک لافلن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی چار سو میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی چھ وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ واش مکمل کرلیا ہے، سٹورمونٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری مزید پڑھیں

نور الحسن کو بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر نور الحسن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے، نور الحسن زمبابوے کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کرینگے، سیریز ہرارے میں مزید پڑھیں