سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک میزبان سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط مزید پڑھیں
امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی سو میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں دفاعی چیمپئن امریکا کی نیا علی آخری لمحات میں حادثے کا شکار ہونے کے بعد مقابلے سے باہر ہو گئی ہیں، 33 سالہ نیا مزید پڑھیں
دنیائے کرکٹ نے بہت کم سٹائلش بیٹرز پیدا کئے ہیں اور ان میں سے ایک کا نام ظہیر عباس ہے، جسے دنیا ایشین بریڈ مین کے نام سے جانتی ہے، ظہیر عباس جو گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار ہیں نے مزید پڑھیں
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو مزید پڑھیں
چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ ٹیموں کے مابین نیشنل انڈر 19 چیمپئن 25 جولائی سے 23 اگست تک کراچی میں جاری رہے گی۔ دو روزہ کرکٹ کی طرز پر کھیلی جانے والی اس چیمپئن شپ کا فائنل یو بی مزید پڑھیں
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے تک میزبان سری لنکا کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز مزید پڑھیں
پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان مزید پڑھیں
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے مطابق فلائی ویٹ میں زوہیب رشید (پاکستان نیوی)، مزید پڑھیں
نوواک ڈچکووچ، رافیل نڈال ، راجر فیڈرر اور اینڈی مرے ایک ٹیم بن کر کھیلیں گے، تفصیلات کے مطابق رواں سال ستمبر میں ہونے والے لیور کپ ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے یورپی ٹیم میں رافیل نڈال، نوواک ڈچکووچ ، راجر فیڈرر مزید پڑھیں
جرمنی کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے جاری یورپی ویمنز چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، کوارٹر فائنل میچ میں جرمنی کی ٹیم نے آسڑیا کی ٹیم کو دو صفر مزید پڑھیں
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ڈرون حملوں کے خطرات کے پیش نظر قطری وزارت داخلہ نے بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق عالمی کپ فٹبال مقابلوں کے دوران منتظمین ایسی ٹیکنالوجی استعمال کرینگے جس مزید پڑھیں
امریکا کی خاتون اتھلیٹ سڈنی میک لافلن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی چار سو میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی چھ وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ واش مکمل کرلیا ہے، سٹورمونٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر نور الحسن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے، نور الحسن زمبابوے کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کرینگے، سیریز ہرارے میں مزید پڑھیں
انگلینڈ کے سابق کرکٹر جانتھن ٹروٹ کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، ٹروٹ کی ذمہ داری اگست میں افغانستان کی ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ہے جس کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی مزید پڑھیں
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 118 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے، مزید پڑھیں
ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز اور آؤٹ فیلڈ کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ چوبیس جولائی سے گال میں شروع ہوگا، پاکستان کی ٹیم جسے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی جو گھٹنے کی انجری کے باعث چوبیس جولائی سے سری لنکا کے خلاف گال میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم سے باہر ہو چکے ہیں مزید پڑھیں
امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی دو سو میٹر دوڑ میں جمیکا کی اتھلیٹ شیریکا جیکسن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے، شیریکا نے فاصلہ 21.45 سکینڈ میں طے کیا، مزید پڑھیں