امریکا کی میک لافلن کا 400 میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ

امریکا کی خاتون اتھلیٹ سڈنی میک لافلن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی چار سو میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی چھ وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ واش مکمل کرلیا ہے، سٹورمونٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری مزید پڑھیں

نور الحسن کو بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر نور الحسن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے، نور الحسن زمبابوے کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کرینگے، سیریز ہرارے میں مزید پڑھیں

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 118 رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 118 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان میں گراؤنڈ اسٹاف کے جذبے اور عزم سے بہت متاثر، ڈیمئن ہوف

ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز اور آؤٹ فیلڈ کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

شیریکا نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی دو سو میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت لیا

امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی دو سو میٹر دوڑ میں جمیکا کی اتھلیٹ شیریکا جیکسن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے، شیریکا نے فاصلہ 21.45 سکینڈ میں طے کیا، مزید پڑھیں

انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

آسڑیلوی ویمنز ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف ایک اور آسان جیت

آسٹریلیا نے بریڈی آئرلینڈ میں  میں اپنے ٹوئنٹی 20 سہ فریقی ٹورنامنٹ میچ میں آئرلینڈ کو 63 رنز سے شکست دیدی۔یہ سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان ٹیم پر سیاحوں کی دوسری آسان جیت تھی۔ کپتان میگ لیننگ نے 74 مزید پڑھیں

ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان کے مایہ ناز اتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس میں جویلین تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے گروپ بی کوالیفائنگ راونڈ میں 81.71 میٹر تھرو کی جو تیسری باری میں سب سے بہترین تھی، ارشد ندیم کو مزید پڑھیں

ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے گاؤں شمشال سے ہے، کے ٹو  چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ ثمینہ بیگ اور ان کی سات افراد کی مضبوط پاکستانی ٹیم نے آج مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ سے قبل شاہین آفریدی، سری لنکا کے مہیش تھیکشنا ٹیم سے باہر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے گال میں شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو بڑا دھچکا لگا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گھٹنے مزید پڑھیں

ویمنز یورو چیمپئن شپ

انگلش ٹیم ویمنز یورو چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل مقابلے میں سپین کی ٹیم کو ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود فاضل وقت میں شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا مزید پڑھیں