انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

آسڑیلوی ویمنز ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف ایک اور آسان جیت

آسٹریلیا نے بریڈی آئرلینڈ میں  میں اپنے ٹوئنٹی 20 سہ فریقی ٹورنامنٹ میچ میں آئرلینڈ کو 63 رنز سے شکست دیدی۔یہ سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان ٹیم پر سیاحوں کی دوسری آسان جیت تھی۔ کپتان میگ لیننگ نے 74 مزید پڑھیں

ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان کے مایہ ناز اتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس میں جویلین تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے گروپ بی کوالیفائنگ راونڈ میں 81.71 میٹر تھرو کی جو تیسری باری میں سب سے بہترین تھی، ارشد ندیم کو مزید پڑھیں

ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے گاؤں شمشال سے ہے، کے ٹو  چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ ثمینہ بیگ اور ان کی سات افراد کی مضبوط پاکستانی ٹیم نے آج مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ سے قبل شاہین آفریدی، سری لنکا کے مہیش تھیکشنا ٹیم سے باہر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے گال میں شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو بڑا دھچکا لگا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گھٹنے مزید پڑھیں

ویمنز یورو چیمپئن شپ

انگلش ٹیم ویمنز یورو چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل مقابلے میں سپین کی ٹیم کو ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود فاضل وقت میں شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا مزید پڑھیں

پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیدی

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اوپنر عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری مزید پڑھیں

یوروویمنز چیمپئن شپ

یوروویمنز چیمپئن شپ، نیدر لینڈز کی اہم کھلاڑی لائیک مارٹنز ان فٹ ہو گئیں

جاری ویمنز یورو چیمپئن شپ میں نیدرلیڈرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کی فاروڈ لائیک مارٹنز پائوں کی انجری کا شکار ہو کر باقی میچوں سے باہر ہو گئی ہیں، لائیک مارٹنز نے جاری یورو مزید پڑھیں

ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ

ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ میں جیک وائٹمین نے 1500میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت لیا

برطانوی اتھلیٹ جیک وائٹمین نے ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ میں پندرہ سو میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے، اٹھائیس سالہ نے پندرہ سو میٹر دوڑ میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ ناروے کے جیکب انگبرگزٹن کو شکست دی اور مزید پڑھیں

سہ فریقی ٹی ٹورنامنٹ

سہ فریقی ٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا تھا، پاکستان مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم آئندہ دو ماہ کے دوران بھارت بنگلہ دیش کی میزبانی کریگا

زمبابوے آئندہ دو ماہ کے دوران بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کریگا جبکہ زمبابوے کی ٹیم آسڑیلیا کا دورہ بھی کریگی، بھارت کی ٹیم جس نے 2016 کے بعد سے زمبابوے کا دورہ نہیں کیا ہے تین مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کی جیت کیلئے پیش قدمی جاری

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، پاکستان کی جیت کے حصول کیلئے پیش قدمی جاری، پاکستان 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تین وکٹوں پر 222 مزید پڑھیں