یاسر شاہ نے لیجنڈ عبدالقادر کو پیچھے چھوڑ دیا

مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی سپنر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے لیجنڈ سپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑدیا، یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب مزید پڑھیں

ویمنز یورپی فٹبال چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے نادرن آئرلینڈ کو بھی پچھاڑ دیا

جاری ویمنز یورپی فٹبال چیمپئن شپ میں انگلینڈ کی ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے اپنے آخری گروپ میچ میں بھی نادرن آئرلینڈ کی ٹیم کو پانچ صفر کے واضح فرق سے شکست دیدی، انگلینڈ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر کیمار روچ کی سرے کائونٹی میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر کیمار روچ کائونٹی چیمپئن شپ کے بقیہ سیزن کے لیے اپنی کائونٹی سرے کو دوبارہ جوائن کرینگے۔34 سالہ روچ رواں سیزن میں دو بار سرے کی جانب سے کھیلے اور چار وکٹیں لیں تاہم اس مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان کردیا ہے بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ بین سٹوکس جنوبی افریقہ کیخلاف اور دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرینگے، بین سٹوکس مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلینگ الیون کا اعلان

سری لنکا اور پاکستان کیخلاف کل سے گال میں شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں فواد عالم شامل نہیں ہیں جبکہ سلمان علی مزید پڑھیں

ٹرافی کی تقریب رونمائی

سری لنکا پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سے گال سٹیڈیم میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے، تقریب میں پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بیلفاسٹ میں ٹریننگ شروع کردی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو آئرلینڈ میں ہونے والے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بیلفاسٹ پہنچ چکی ہے نے باقاعدہ ٹورنامنٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے جمعہ کے روز گرائونڈ مزید پڑھیں

رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ سے منتقلی کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے مایہ ناز سٹرائیکر رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ سے چیلسی منتقلی کی تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں، 37 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ وہ مانچسٹر یونائیٹڈ مزید پڑھیں

سرینا ولیمز یو ایس اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ

سرینا ولیمز یو ایس اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی

سابق عالمی نمبر ون امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز آئندہ ماہ سے ٹورنٹو میں شروع ہونے والے یو ایس اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی، 23 بار گرینڈ سلام اعزاز جیتنے والی سرینا ولیمز ایک طویل وقفے کے بعد مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کردیا.پی ایچ ایف پریس ریلیز کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, مزید پڑھیں

سری لنکا کرکٹ الیون

سری لنکا کرکٹ الیون اور پاکستان کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ ڈرا

سری لنکا کرکٹ الیون اور پاکستان کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر اختتام پذیر ہو گیا ہے، سری لنکا کی ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 323 رنز کے جواب میں 375 رنز مزید پڑھیں

بمرا نمبر ون بائولر بن گئے

ون ڈے بائولرز کی نئی عالمی درجہ بندی، بمرا نمبر ون بائولر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے بائولرز کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق انگلینڈ کیخلاف اپنے کیریئر کی بہترین بائولنگ کراتے ہوئے انیس رنز کے عوض چھ وکٹیں لینے والے بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا مزید پڑھیں

قمر زمان

سینئرز میں کوئی ایسا کھلاڑی نظر نہیں آتا جو ورلڈ چیمپئن بن سکے، قمر زمان

پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین’ سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کہا ہے کہ اس وقت سینئر سکواش پلیئرز میں کوئی بھی ایسا کھلاڑی نظر نہیں آتا جو مستقبل میں ورلڈ چیمپئن بن مزید پڑھیں