ر بابر اعظم اور بسمہ کی جانب سے عید مبارکباد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر بابر اعظم اور بسمہ کی جانب سے عید مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر میری اور میری ٹیم کی جانب سے آپ سب لوگوں کو مبارکباد، بابر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا دو روزہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ

کرم نے خیبرپختونخوا دو روزہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ جیت لیا

کرم نے دو روزہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 2022-23 کا خیبرپختونخوا لیگ پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر جیت لیا جب اس کا فائنل جمعہ کو چارسدہ کے سرڈھیری گراؤنڈ میں نوشہرہ کے خلاف ڈرا پر ختم ہوا۔کرم مزید پڑھیں

ٹوئنٹی سیریز

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کیخلاف دو صفر کی ناقابل شکست برتری

ایجبسٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد مہمان بھارتی ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

دورہ سری لنکا سے متعلق تحفظات کا اظہار نہیں کیا، پاکستان کرکٹ بورڈ

سری لنکا میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے جاری کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے اور مظاہرین کی جانب سے دو بڑے شہروں کولمبو اور گال میں پرتشدد مظاہرے کئے ہیں، کولمبو میں مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہو مزید پڑھیں

ڈیوینا پیرین دی

ڈیوینا پیرین دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں

انگلینڈ کی پندرہ سالہ کرکٹر ڈیوینا پیرین دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئی ہیں، ڈیوینا کے ساتھ برمنگھم فوینکس نے معاہدہ کیا ہے، برمنگھم فوینکس نے ایک اور سولہ سالہ کھلاڑی ماہیکا گوڑ کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز کا شیڈول

پاکستان ویمنز ٹیم سہ فریقی سیریز میں اپنا پہلا میچ 16 جولائی کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ سیریز کے دوران پاکستان، آسٹریلیا اور آئرلینڈ کی ویمنز ٹیمیں دو دو مرتبہ مدمقابل آئیں گی۔ سیریز مکمل کرنے کے بعد قومی مزید پڑھیں

بسمہ معروف

تربیتی کیمپ میں زیادہ توجہ فٹنس بہتری پر مرکوز رکھی،بسمہ معروف

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ تربیتی کیمپ کے دوران بارش کے باعث قومی خواتین اسکواڈ کو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا تاہم اس دوران انہوں نےاپنی زیادہ ترتوجہ مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم

اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر

آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی سیریز اور برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 9 جولائی بروز ہفتہ کو اختتام پذیر ہوگیا۔قومی خواتین اسکواڈ اب 11 اور12 جولائی کی درمیانی مزید پڑھیں

نوواک ڈچکوچ ومبلڈن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، نوواک نے سیمی فائنل مقابلے میں برطانیہ کے چھبیس سالہ کھلاڑی کیمرون نوری کو پہلا سیٹ ہارنے کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لئے

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسن اقدام، کرکٹر ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے۔ڈائریکٹر نیشل ہائی پرفارمنس سنٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیاء نے ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی اور پی سی بی کی طرف سے مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ ،سمتھ اور لبوشین کی سنچریاں،آسڑیلیا کے 5 وکٹوں پر 298 رنز

سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسڑیلیا کی ٹیم نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے، آسڑیلیا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی بیٹر لیزیل لی

جنوبی افریقہ کی بیٹر لیزیل لی نے انٹرنیشنل میچوں سے ریٹائرمنٹ لے لی

جنوبی افریقہ کی بیٹر لیزیل لی نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے صرف تین دن قبل ہی انٹرنیشنل میچ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 30 سالہ کھلاڑی جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل تھیں جو مزید پڑھیں

انگلینڈ کو شکست دیدی

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ہردیک پانڈے کی شاندار کارکردگی کی بدولت میزبان انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، بھارت کی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کو بنگلہ دیش کو شکست دیدی

نیکلولس پورن کی دھواں دھار بیٹنگ،ویسٹ انڈیز کو بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کپتان نیکلولس پورن کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی، مزید پڑھیں

ومبلڈن فائنل

اونس جبیر اور ایلینا نے ومبلڈن فائنل میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کردی

تیونس کی اونس جبیر اور قازقستان کی ایلینا رائے باکینا نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے، تیونس سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی اونس جبیر نے پہلے سیمی فائنل مقابلے مزید پڑھیں

پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ

پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کا سلسلہ جاری، ویلز میں بھی ٹرائلز کا انعقاد 

پشاور زلمی یوکے ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے ، نیوکاسل، گلاسگو ،برمنگھم اور لٹن کے بعد ویلز میں بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر عید الاضحی کی وجہ سے 8 تا 12 جولائی تک بند رہینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر عید الاضحی کی وجہ سے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک بند رہیں گے اور 13 جولائی بروز بدھ دوبارہ کھلیں گے۔تعطیلات کے دوران، اگر آپ کے سوالات پاکستان کی مردوں کی قومی مزید پڑھیں