ویمنز یورپین چیمپئن شپ

ویمنز یورپین چیمپئن شپ، جرمنی نے کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی

آٹھ مرتبہ کی چیمپئن جرمنی کی ٹیم نے ویمنز یورپین چیمپئن شپ میں سپین کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دیکر گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے جس کے بعد اسے کوارٹر فائنل مرحلے میں میزبان انگلینڈ مزید پڑھیں

ایک روزہ میچوں کی نئی عالمی درجہ بندی، بھارت تیسری پوزیشن پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ میچوں کی ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بھارت کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں دس وکٹوں سے جیتنے کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ پر پہنچ گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز دورہ آئرلینڈ پر روانہ ہوئی تھی آج آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ پہنچ گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کے بعد برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کریگی Destination reached ? مزید پڑھیں

سری لنکا کرکٹ الیون اور پاکستان

سری لنکا کرکٹ الیون اور پاکستان کے درمیان جاری تین روزہ پریکٹس میچ  ڈرا کی جانب سے گامزن

سری لنکا کرکٹ الیون اور پاکستان کے درمیان جاری تین روزہ پریکٹس میچ  ڈرا کی جانب سے گامزن ہے . میچ کے دوسرے روز سری لنکا کرکٹ الیون نے پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 323 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ مزید پڑھیں

د نوواک کی عالمی درجہ بندی میں تنزلی

ومبلڈن اوپن جیتنے کے باوجود نوواک کی عالمی درجہ بندی میں تنزلی

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے اختتام پر مرد کھلاڑیوں کی نئی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق روس کے کھلاڑی ڈینیل میدویدیف بدستور پہلی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں اور اب انہیں عالمی نمبر کی پوزیشن مزید پڑھیں

ورلڈ گیمز سنوکر ایونٹ

ورلڈ گیمز سنوکر ایونٹ میں احسن رمضان کم عمر ترین کھلاڑی

امریکا میں ہونے والے ورلڈگیمز کے سنوکر ایونٹ کا آغاز کل 13 جولائی سے ہو رہا ہے،جس میں چودہ ممالک کے سولہ کھلاڑی مقابلہ کرینگے، تمام کھلاڑی براہ راست پری کوارٹر فائنل مرحلہ کھیلیں گے، پاکستان کی نمائندگی احسن رمضان مزید پڑھیں

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دیدی

ایما لیمب کی پہلی بین الاقوامی سنچری کی بدولت انگلینڈکی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔لیمب نے اپنے تیسرے ون ڈے میں صرف 91 گیندوں مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے روانہ ہو گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ پر روانہ ہو گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کے بعد برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کریگی، قومی کرکٹرز اسلام آباد سے پیر اور منگل کی درمیانی شب روانہ مزید پڑھیں

یاسر شاہ سری لنکا میں

یاسر شاہ سری لنکا میں ایک بار پھر اپنی جادوگری دکھانے کیلئے پر عزم

پاکستان 2009 اور 2014 کے درمیان سری لنکا میں لگاتار تین ٹیسٹ سیریز ہار چکا تھا، اور 2015 کی تین میچوں کی سیریز کو کمار سنگاکارا اور رنگنا ہیراتھ میں عالمی معیار کے کرکٹرز کے ساتھ ٹیم کی صلاحیت کو مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ

گال ٹیسٹ میں چندی مل کے ناقابل شکست 206 رنز، سری لنکا 554 پر آئوٹ

سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا کی ٹیم آسڑیلیا کے پہلی اننگز کے سکور 364 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 554 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ مزید پڑھیں

سوریاکماریادیو کی سنچری رائیگاں

سوریاکماریادیو کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو سترہ رنز سے شکست دیدی، بھارت کے سوریاکمار یادیو کی سنچری بھی اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار مزید پڑھیں

نوواک ڈچکوچ

نوواک ڈچکوچ نے مسلسل چوتھی بار ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیت لیا

سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ نے شاندار فائٹ بیک کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں آسڑیلوی کھلاڑی نک کرئیوس کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر مسلسل چوتھی بار ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، 35 مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ میں چندی مل کی سنچری

گال ٹیسٹ میں چندی مل کی سنچری کی بدولت سری لنکا کو آسڑیلیا پر برتری

سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے گال میں کھیلے جا رہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک سری لنکا کی ٹیم نے دنیش چندی مل کی سنچری مزید پڑھیں

محمد رضوان کی امامت میں نماز عید

قومی کرکٹ ٹیم کی محمد رضوان کی امامت میں نماز عید،پریکٹس سیشن بھی کیا

دورہ سری لنکا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے نماز عید کولمبو میں ادا کی، نماز عید کی امامت پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کی ، نماز عید کی ادائیگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں