44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی

44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی مقبوضہ کشمیر سے گزرانے پر پاکستان کا بطور احتجاج شرکت سے انکار

بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست کو شامل کردیا، چنئی میں ہونے والی 44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی کو متنازعہ علاقے مقبوضہ کشمیر سے گزار کر پورے ایونٹ کو متنازعہ بنا دیا پاکستان نے بطور احتجاج ایونٹ میں شرکت مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ اور بسمہ معروف

کامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ اور بسمہ معروف افتتاحی تقریب میں قومی پرچم اٹھانے کیلئے نامزد

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن نے ریسلر انعام بٹ اور کرکٹر بسمہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم اٹھانے کے لیے نامزد کیا ہے۔ محمد انعام اس مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں بابر، عبداللہ اور شاہین آفریدی کی ترقی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم

کامن ویلتھ گیمز ،قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے برمنگھم میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ڈوپنگ کنٹرول آفسیر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے دواور سوئمنگ کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ لیا ہے قومی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کی فلیگ ہوسٹنگ تقریب آج اور افتتاحی تقریب برمنگھم میں ہو گی

کامن ویلتھ گیمز کی ویلکم اور فلیگ ہوسٹنگ کی تقریب آج بروز بدھ27 جولائی کو منعقد ہوگی جبکہ افتتاحی تقریب 28 جولائی کو الیگزینڈااسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی، کرکٹ،باکسنگ،ٹیبل ٹینس،ایتھلیٹکس،اسکوش اور سوئمنگ کی ٹیمیں مزید پڑھیں

ورسٹر شائر نے کاشف علی سے پروفیشنل معاہدہ کرلیا

ورسٹرشائر کائونٹی کے بیٹر کاشف علی کے ساتھ کائونٹی نے پروفیشنل معاہدہ کرلیا ہے جس کے مطابق وہ ورسٹر شائر کیلئے 2024 کے سیزن کے اختتام تک کھیلیں گے، چوبیس سالہ کاشف علی جو اس سے قبل نیشنل کائونٹی بیڈفورڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نےیورو فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سویڈن کی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست دیکر یورو چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم 2009 کے بعد پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

سابق ورلڈ نمبر ٹو'برٹش اوپن چیمپئن محب اللہ خان

سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش اوپن چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن

سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش اوپن چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن پشاور کے ایم ایم سی ہسپتال میں ہوا اور وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں’سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر خان کے بھائی محب مزید پڑھیں

قومی ٹیم ورلڈ روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ

قومی ٹیم ورلڈ روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کرے گی،سید اظہر علی شاہ

قومی ٹیم آسٹریلیا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کرے گی. پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کیلئے فیڈریشن دو مرد اور دو خواتیں سائیکلسٹ بھجیں گے. مزید پڑھیں

اولمپیئن منظور جونیئر

اولمپیئن منظور جونیئر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کے چیئرمین بن گئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل کی ترقی و ترویج اور ملک بھر سے بہترین ٹیلنٹ کی سیلیکشن کے حوالےسے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن مزید پڑھیں

ڈومیسٹک سیزن 23-2022

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر مزید پڑھیں