کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، ایما راڈوکونو کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست

یو ایس اوپن کی دفاعی چیمپئن برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو کو کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایما کو اطالوی کھلاڑی کیملا جیورجی نے سات چھ (سات صفر) اور چھ مزید پڑھیں

ٹرینٹ بولٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کردیا

نیوزی لینڈ نے ٹرینٹ بولٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کردیا

ٹرینٹ بولٹ کو اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے اور دنیا بھر کی ڈومیسٹک لیگز میں کھیلنے کے لیے اپنے نیوزی لینڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ اس کے نتیجے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب روٹرڈیم روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری ہے،پریکٹس میچ میں قومی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے،دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا پریکٹس میچ منسوخ کردیا گیا، اب دونوں ٹیمیں مزید پڑھیں

ارشد ندیم نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستان نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن صدر سید محمد ظاہر شاہ کیلئے  خط تحسین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر و سینیئر کانگریس ممبر سید محمد ظاہر شاہ کی قومی کھیل کی ترویج و ترقی اور کھلاڑیوں کی بہبود کے لئے مثالی خدمات کے اعتراف میں مزید پڑھیں

قومی کرکٹ سکواڈ اور پاکستان شاہینز کے درمیان پریکٹس

قومی کرکٹ سکواڈ اور پاکستان شاہینز کے درمیان پریکٹس میچ 10 اور 11 اگست کو ہونگے

قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ کرکٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

قومی سکواڈ کا انڈور ٹریننگ سیشن

لاہور میں بارش کے باعث قومی سکواڈ کا انڈور ٹریننگ سیشن

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث قومی کرکٹ  سکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہو گیا۔قومی سکواڈ بارش کی وجہ سے ٹریننگ سیشن نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز،انعام بٹ اور زمان انور کو فائنل میں شکست

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمزریسلنگ کی 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں بھارت کے دیپک پونیہ نے پاکستان کے انعام بٹ کو 3-0 سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیت لیا۔انعام بٹ چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے ہیں، ایک اور مقابلے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں شجر عباس 200 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹرز کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا،پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں 20.89 کی ٹائمنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے، ہیٹ سے براہ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ریسلر عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلرز کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، ایک ریسلر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے جبکہ پاکستان کے دو ریسلر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے،  ریسلنگ مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی

دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی ہے،قومی  سکواڈ کی منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر عنایت اللہ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلرز کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے اپنے دوسرے مقابلے میں نائیجریا کے ریسلر کو 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں  4-0 سے شکست دیکر سیمی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں ریسلر انعام بٹ نے سکاٹش ریسلر کو ڈھیر کردیا

پاکستان کے انعام بٹ نے 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں اسکاٹ لینڈکے ریسلرکیرون ملان کوچارمنٹ میں 0-11سے شکست دیدی۔۔انعام بٹ اس سے قبل 2010 اور 2018 میں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں،آج ہونے والے اس مقابلے مزید پڑھیں

روسی عدالت نے امریکی خاتون باسکٹ بال سٹار بریٹنی کو سزا سنا دی

روسی عدالت نے امریکی خاتون باسکٹ بال سٹار برٹنی گرائنر کو ممنوعہ منشیات رکھنے کے الزام میں سزا سنا دی ہے۔ وکیل دفاع نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔دو مرتبہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ امریکی خاتون مزید پڑھیں