کرکٹ کی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم کی حکمرانی برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تینوں فارمیٹس میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر لیگ، سر ویون رچرڈز بھی مینٹور مقرر

پاکستان جونیئر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز کی بطور مینٹور شمولیت جاوید میانداد کیساتھ ویون رچرڈز لیگ کے مینٹور مقرر دونوں عظیم کھلاڑی لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی سٹیڈیم میں موجود ہوں گے مزید پڑھیں

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا انتخاب مکمل

پاکستان سایکلنگ فیڈریشن ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ جو کے آسٹریلیا میں 17 ستمبر سے 25 ستمبر میں منعقد ہو گی۔ پاکستان کی ٹیم کے لئے پہلے مرحلہ میں ملک کے تین صوبوں میں ٹرائلز منعقد کیے گئے لاہور ، مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ سکواڈ دبئی پہنچ گیا

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے، دبئی پہنچنے کے قومی سکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا قومی سکواڈ میں شامل افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی دوپہر میں مزید پڑھیں

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بورنا کورک اور کیرولین گارشیا نے تاریخ رقم کردی

فرانس کی ٹینس کھلاڑی کیرولین گارشیا اور کروشیا کے بورنا کورک نے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی ہے، اٹھائیس سالہ کیرولین گارشیا پہلی کوالیفائر کھلاڑی بن گئی ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 بلیوز نے بلوچستان انڈر 19 بلیوز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ مزید پڑھیں

سنسناٹی اوپن، بورنا کورک اور سٹیفانوس فائنل میں مدمقابل آگئے

جاری سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں کروشیا کے بورنا کورک اور یونان کے سٹیفانوس سیٹسیپاس مدمقابل آگئے ہیں، پہلے سیمی فائنل میچ میں کروشیا کے بورنا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی حریف کیمرون نوری کو مزید پڑھیں

برطانوی باکسر انتھونی جوشا کو یوسک کے ہاتھوں شکست

برطانوی باکسر انتھونی جوشا کی جانب سے ہیوی ویٹ باکسنگ کا ٹائٹل دوبارہ حاصل کرنے کی کوششوں کا اس وقت اختتام ہو گیا جب یوکرائن کے باکسر اولیکسینڈر یوسک نے جدہ میں ہونے والے مقابلے میں شکست سے دوچار کردیا، مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کو مزید 4 ہفتے آرام تجویز، ایشیا کپ سے بھی باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بڑا جھٹکا، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل ایڈوائزی کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ سپیشلسٹس نے تازہ ترین سکینز اور رپورٹ کی روشنی میں مزید چار ہفتے آرام تجویز کیا مزید پڑھیں

بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے بعد ایک مرتبہ پھر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر اگلے چار سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 56واں اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، نئے کانگریس ممبران میں اولمپیئن مزید پڑھیں

جونیئر ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

جونیئر ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلے پاکستان نے امم خواجہ ۔ شاہ خان اور عباس خان پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا ہے تمام کھلاڑیوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے چیمپئن شپ لاوس کے شہر وینٹیانے میں یکم مزید پڑھیں

سنسناٹی اوپن، کیمرون نوری سیمی فائنل میں پہنچ گئے

برطانوی ٹینس کھلاڑی کیمرون نوری سپین کے کھلاڑی کارلوس الکاریز کو شکست دیکر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں، چھبیس سالہ کیمرون نوری نے کوارٹر فائنل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں

یو اے ای آئی ایل ٹی ٹوئنٹی، اعظم خان معاہدہ کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں معاہدہ کرنے والے اعظم خان پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں، چوبیس سالہ وکٹ کیپر نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے مزید پڑھیں