ایشیا کپ، سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیدی

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کی ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان دوسن شاناکا نے ٹاس مزید پڑھیں

سرینا ولیمز کا طویل ترین ٹینس کیریئر بالآخر اختتام پذیر

23 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں شکست ہو گئی۔آسٹریلیا کی ایجلا نے امریکی ٹینس سٹارسرینا ولیمز کو سات پانچ، چھ سات اور چھ ایک سے ہرایا۔میچ ہارنے مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ، پاکستان نے ہانگ کانگ کو کرکٹ کا سبق سکھا ڈالا، 155 رنز سے فاتح

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کی ٹیم کو کرکٹ کو سبق سکھاتے ہوئے 155 رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی ٹیم مزید پڑھیں

ایشیا کپ، ہانگ کا نگ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں ہانگ کانگ کے نزاکت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے مزید پڑھیں

خواتین کی قومی باسکٹ بال

خواتین کی قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

خواتین کی قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ 3اکتوبر تا 7 اکتوبر 2022 تک لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے تمام الحاق شدہ یونٹس شرکت کریں گے۔ جس کے لئے مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن، یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کا میچ کے بعد بیلوروس کی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار

نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک نے دوسرے رائونڈ میچ کے اختتام پر اپنی حریف کھلاڑی بیلوروس کی وکٹوریہ آزرینکا کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کردیا، یاد رہے کہ روس مزید پڑھیں

سینٹرل پنجاب کے کپتان فہیم اشرف

سینٹرل پنجاب کے کپتان فہیم اشرف ان فٹ ہو کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا کپتان فہیم اشرف ان فٹ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، فہیم اشرف کو ہاتھ پر خیبرپختونخوا کیخلاف میچ کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کل اہم میچ میں ہانگ کانگ کے مدمقابل آئیگا

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم کل اپنا اہم ترین میچ ہانگ کانگ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لے گی، دونوں مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی مسلسل دوسری جیت

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے مسلسل دوسری جیت حاصل کرتے ہوئے نادرن پنجاب کی ٹیم کو دو رنز سے شکست دیدی، خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن میں سرینا ولیمز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ون امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے دوسرے رائونڈ میچ میں ایسٹونیا کی کھلاڑی اینیٹ کونٹاویٹ کو سات چھ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 21 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے بلوچستان کو 21 رنز سے شکست دیدی، سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں