اسرائیلی افواج کی مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 18 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی وسطی غزہ میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 18 فلسطینی شہید کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان 18 فلسطینیوں میں بیشتر بچے ہیں جبکہ اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں

مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دادو کے علاقے مانجھند کے قریب کراچی جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور مزید پڑھیں

پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔ ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور آئی مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

ویب ڈیسک: غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم

ویب ڈیسک: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور پاکستان میںسرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق مزید پڑھیں

مسلح افواج

مسلح افواج کیخلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

جوائنٹ وینچر کی پیشکش

سعودیہ کوپی آئی اےاورایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچرکی پیشکش

ویب ڈیسک:خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ائیر لائن پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، آصف زرداری

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری نے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور دہائیوں پرانے تعلقات ہیں۔ یاد ر ہے کہ ملاقات میں اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے مزید پڑھیں

سعودی وفد کا دورہ معاشی استحکام کا آغاز ثابت ہوگا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے اپنے دورہ کے دوسرے دن پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یاد رہے کہ اس ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 71 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی دیکھی جا رہی ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا پتہ چلتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رجحان پایا مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ، امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار

ویب ڈیسک: فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی 149 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرئیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع خیبر، دیر اپر و لوئر، چترال لوئر، سوات، باجوڑ، شانگلہ، مانسہرہ، مھمند، مالاکنڈ، کرک، ٹانک، مردان، پشاور، مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز، سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری کے نئَے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اعلیٰ سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں مزید پڑھیں