خواجہ سراؤں کیلئے علاج معالجہ اور تدفین کا مسئلہ حل، ہدایات جاری

ویب ڈیسک: خواجہ سراؤں کیلئے علاج معالجہ اور تدفین سے متعلق وزیراعلیٰ نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے مابین گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات مزید پڑھیں

سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام، پشاور میں پہلی بار نائٹ ٹوارزم کا آغاز

ویب ڈیسک: صوبہ میں سیاحت کے فروغ کیلئَے حکومت متحرک ہے۔ اس سلسلے میں حالیہ اقدام خیبرپختونخوا حکومت اور محکمہ آثار قدیمہ کے اشتراک سے پشاور میں پہلی بار نائٹ ٹوارزم کا آغاز ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام سے مزید پڑھیں

بائیڈن کے خط کا جواب

امریکہ کیساتھ تعلقات کواہمیت دیتے ہیں،وزیراعظم کابائیڈن کےخط کاجواب

ویب ڈیسک: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے ۔ خط میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں مزید پڑھیں

نئے ٹیکسزکی یقین دہانی

نیا پروگرام:آئی ایم ایف کوبجلی وگیس مہنگی،نئے ٹیکسزکی یقین دہانی

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے نئے پروگرام کے لئے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس مہنگی کرنے سمیت اور نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے ۔ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے تین ارب ڈالر مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

علی امین گنڈا پوراور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں شدید بارشیں و ژالہ باری،12افرادجاں بحق،متعددزخمی

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں شدید بارشیں و ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ صوبائِ دارالحکومت پشاور سمیت ایبٹ آباد، خیبر، دیر بالا، مردان ، رستم و دیگر اضلاع میں بارشیں و ژالہ باری ریکارڈ کی گئیں مزید پڑھیں

ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی منظوری، تصدق جیلانی سربراہ مقرر

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو انکوائری کمیشن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، ججز کے خط کا معاملہ زیر غور

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا۔ اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا جبکہ الزامات کی انکوائری کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا بھی امکان ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات التوا کی وارننگ، اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کے حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ اعظم سواتی نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینٹ امیدوار مزید پڑھیں

چین کا پاکستان سے دہشتگرد حملے کی تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: چینی قافلے پر ہونے والے دہشتگردی حملے کے حوالے سے چین کی جانب کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشتگرد حملے کی تحقیقات اور ان کے خلاف کارروائی کرے۔ ذرائع کے مطابق بیجنگ میں ترجمان چینی وزارت خارجہ لی مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 10 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونیوں کی بمباری میں مزید 10 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق مشرقی غزہ کے علاقے مزید پڑھیں