اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 10 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونیوں کی بمباری میں مزید 10 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں فوجی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  24 مئی مارخور کا عالمی دن، اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر لی