غزہ جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر ہيں، انتونیو گوتریس

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر ہيں۔ اسرائیل کی جنگی حکمت عملی قحط کی صورتحال مزید پڑھیں

ججز کو مشکوک خطوط ملنے کے بعد پاکستان پوسٹ حرکت میں‌آ گیا، مراسلہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان کے ججز کو مشکوک خطوط ملنے کے بعد پاکستان پوسٹ حرکت میں آیا گیا اور ہائی پروفائل کی میلز چیک کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی جانب سے فوری اقدامات مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی سکیورٹی

چینی باشندوں کی سکیورٹی:وزیراعظم کاہر ماہ خود جائزہ لینےکافیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس وزیراعظم میاں محمد مزید پڑھیں

درخواست دائر

ججز کے خط پر سوموٹو کیس،فل کورٹ کیلئے درخواست دائر

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ، انتظامیہ اور خفیہ اداروں کو عدلیہ میں مداخلت سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ درخواست مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ :رواں مہینے کے کرنٹ اخراجات کی انتظامی منظوری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں رواں مہینے کے کرنٹ اخراجات کی انتظامی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈ پور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ چیف مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

جنگی جرائم :انسانی حقوق کونسل کا اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل سے غزہ پٹی میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جوابدہی کا کی قرارداد منظور کرتے ہوئے اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان سے نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

ویب ڈیسک: پاکستان کی اقتصادی صورتحال کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مالیاتی صورتحال میں بھی بہتری آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام کا غزہ میں ایریز کراسنگ دوبارہ کھولنے پر رضا مند

ویب ڈیسک: غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران امریکی صدر جوبائِیڈن کے دوٹوک موقف کے بعد اسرائیل نے غزہ میں ایریز کراسنگ دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر مزید پڑھیں

یوم القدس،پوری قوم صیہونی جارحیت کی مذمت کرتی ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت اور نہتے فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار نامزد

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ چیئرمین شپ کیلئے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کے حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر تابڑ توڑ حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق صیہنوی افواج کی بلااشتعال گولہ باری سے مزید پڑھیں

عالمی یوم القدس، ملک بھرمیں ریلیوں کے انعقاد کا فیصلہ

ویب ڈیسک: عالمی یوم القدس کے حوالے سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، مظفرآباد، گلگت و بلتستان میں بڑی ریلیوں کا انعقاد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ان ریلیوں میں علامہ ساجد نقوی، سینیٹر علامہ مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خطوط

وزیراعظم، چیف جسٹس اورمریم نوازکے نام کےدھمکی آمیز خطوط برآمد

ویب ڈیسک: راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے ڈھوک گجراں کے ڈاکخانے کے لیٹر باکس سے وزیراعظم ،چیف جسٹس آف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کے دھمکی آمیز خطوط برآمد ہوئے ہیں ۔ برآمد ہونے والی خطوط میں ایک مزید پڑھیں