2دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں

چینی انجینئرز کی بس

بشام حملہ :چینی انجینئرز کی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: بشام میں چینی انجینئرز کی بس بلٹ پروف اور بم پروف نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر مزید پڑھیں

وزارت توانائی

وزارت توانائی نے چینی کمپنیوں کی ادائیگی کیلئے48ارب مانگ لئے

ویب ڈیسک: وزارت توانائی نے سی پیک کے تحت قائم چینی کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی کے لئے حکومت سے48ارب روپے مانگ لیے۔ وزارت توانائی نے ڈیویڈنڈ پلف بیک اسکیم کے ذریعے گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے بھی 100 ارب مزید پڑھیں

یوروبانڈ

پاکستان کی یوروبانڈ کا 1ارب ڈالر قرض واپس کرنے کی تیاری

ویب ڈیسک: پاکستان نے اپریل 2024کے وسط سے دس سالہ یورو بانڈز کے میچور ہونے پر ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ ادائیگی سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں یورو بانڈز اور سکوک فروخت کرکے حاصل کیا مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے شر انگیز بیان کہ ہم دہشتگرد کو پاکستان میں بھی نہیں چھوڑتے اس پر پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئِی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر دفاع کی مزید پڑھیں

ڈی آئِی خان میں سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار بھی شامل تھے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر ہيں، انتونیو گوتریس

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر ہيں۔ اسرائیل کی جنگی حکمت عملی قحط کی صورتحال مزید پڑھیں

ججز کو مشکوک خطوط ملنے کے بعد پاکستان پوسٹ حرکت میں‌آ گیا، مراسلہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان کے ججز کو مشکوک خطوط ملنے کے بعد پاکستان پوسٹ حرکت میں آیا گیا اور ہائی پروفائل کی میلز چیک کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی جانب سے فوری اقدامات مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی سکیورٹی

چینی باشندوں کی سکیورٹی:وزیراعظم کاہر ماہ خود جائزہ لینےکافیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس وزیراعظم میاں محمد مزید پڑھیں

درخواست دائر

ججز کے خط پر سوموٹو کیس،فل کورٹ کیلئے درخواست دائر

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ، انتظامیہ اور خفیہ اداروں کو عدلیہ میں مداخلت سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ درخواست مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ :رواں مہینے کے کرنٹ اخراجات کی انتظامی منظوری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں رواں مہینے کے کرنٹ اخراجات کی انتظامی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈ پور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ چیف مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

جنگی جرائم :انسانی حقوق کونسل کا اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل سے غزہ پٹی میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جوابدہی کا کی قرارداد منظور کرتے ہوئے اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان سے نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

ویب ڈیسک: پاکستان کی اقتصادی صورتحال کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مالیاتی صورتحال میں بھی بہتری آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مزید پڑھیں