وزیراعظم

غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ترجیح ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہماری اولین ترجیح ،سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات، پی پی کے 11، ن لیگ کے 6سینیٹر منتخب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ 11جبکہ مسلم لیگ ن کے 6سینیٹر منتخب ہو گئے ۔ 19نشستوں کے لیے قومی ، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی،سندھ سے آزاد امیدوار فیصل واڈا مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس

اپوزیشن جماعتیں متحد ،گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر لیا، گرینڈ اپوزیشن الائنس کی تشکیل کیلئے حزب اختلاف کی پانچ جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان اور قائم مقام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر شمشاد خان نے خیبرپختونخوا میں اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے اپوزیشن اراکین کی جانب مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں مہنگائی کا پارہ ہائی، اشیائے خوردونوش عوام کی دسترس سے باہر

ویب ڈیسک: ماہ رمضان میں مہنگائی میں کمی نہ آ سکی۔ اس بابرکت مہینے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ اس حوالے سے ادارہ شماریات نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مزید پڑھیں

الجزیرہ ٹی وی پر اسرائیل میں پابندی، پارلیمنٹ نے منظوری دیدی

ویب ڈیسک: الجزیرہ ٹی وی پر اسرائیل میں مکمل پابندی کیلئے قانونی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی پر اسرائیل کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کر دیئے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کا معاملہ معمہ بن گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ،الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق سینیٹ کے کل ہونے والے انتخابات ہوں گے یا نہیں،معاملہ معمہ بن کر رہ گیا۔ الیکشن کمیشن نے بھی سینیٹ انتخابات ہونے یا مزید پڑھیں

ایرانی قونصل خانے پر حملہ

اسرائیل کا شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ، 8افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ایران کے قونصل خانے پر میزائل حملہ،سینئر کمانڈر سمیت 8افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصل مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری منسوخ

توڑ پھوڑ کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

ویب ڈیسک : اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کردیئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت نے اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیر دفاع

افغانستان کیلئے آپشن محدود ہورہے ہیں،وزیر دفاع

ویب ڈیسک: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ہے،افغان حکومت کے بدلتے رویہ سے ہمارے پاس آپشن محدود ہورہے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم

چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کریں گے،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بشام میں دہشتگرد حملہ پاکستان کے دشمنوں نے کیا ،چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے داسو ٹیم کے دورہ کے موقع پر مزید پڑھیں

ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کی کمیشن سربراہی سے معذرت

ویب ڈیسک: ججز کے خط کے معاملہ پر حکومت کی جانب سے کمیشن بنایا گیا تھا تاکہ وہ اس کیس اوعر خط کی انکوائری کرے۔ اس سلسلے میں جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کو کمیشن کی سربراہی دی گئی تھی۔ ذرائع مزید پڑھیں

غزہ، الشفا ہسپتال کے محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی بربریت میں آئے دن تیزی آتی جا رہی ہے جبکہ اس سلسلے میں صیہونیوں نے اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کی بھی دھجیاں اڑا دیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج نے غزہ میں الشفا مزید پڑھیں