محمود خان

عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پورے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں محمود مزید پڑھیں

بجلی مہنگی

بجلی مہنگی ہو گئی، نیپرا نے فی یونٹ 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، ( نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نیپرا نے فی یونٹ 4 روپے 34 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافےکی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ : توہین عدالت کیس میں رانا شمیم کی غیرمشروط معافی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق رانا شمیم نے معافی نامے میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس میں عمران خان کی عبوری ض٘انت میں 20 ستمبر تک توسیع

ویب ڈیسک: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی وفات

ملکہ الزبتھ کی وفات پرپاکستان میں آج یومِ سوگ، پرچم سرنگوں

ویب ڈیسک: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایاجا رہا ہے۔ ملک بھر میں سرکاری دفاتر پر سبز ہلالی پرچم سرنگوں رہے گا۔ پاکستان کی حکومت ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر مزید پڑھیں

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

الیکشن زبردستی، چیخنے اور پیٹنے سے نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی ‘کال’ کے بیان کو گیدڑ بھبھکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب سیلاب کی وجہ سے لوگ پہلے سے ہی سڑکوں پر ہیں، آپ اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں، مزید پڑھیں

فواد چودھری

غیر منتخب اداروں کو سیاسی قیادت کا احترام کرنا چاہیے، فواد چودھری

سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندگی کرتی ہیں، غیر منتخب ادارے لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے، غیرمنتخب اداروں کو سیاسی قیادت کا احترام کرنا چاہیے،رہنما پاکستان تحریک انصاف فوادچودھری ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کا مزید پڑھیں

نائن الیون حملے کو 21 برس بیت گئے،

نائن الیون حملے کو 21 برس بیت گئے، بچھڑ جانیوالوں کی یاد آج بھی تازہ

ویب ڈیسک: آج 11 ستمبر 2022 کو امریکا ٹریڈ سنٹر میں حملوں کے 21 برس ہو گئے۔ یہ بین الاقوامی سانحہ کا دن ہے۔ اس موقع پر امریکا بچھڑ جانے والے تقریبا 3ہزار مردوں، عورتوں اور بچوں کو کی یاد مزید پڑھیں

خواجہ سرا زخمی

پشاور میں کار سواروں کی فائرنگ سے 3 خواجہ سرا زخمی

ویب ڈیسک: پشاور میں خواجہ سرا غیر محفوظ، کبوتر چوک میں کار سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے 3 خواجہ سرا شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبوپر چوک میں محفل موسیقی سے واپسی پر خواجہ سراوں کو فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 11 اراکین

پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشنز کو معطل کر دیا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل

شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل، پی ٹی آئی کیجانب سے شو کاز نوٹس جاری

استعفے کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرنے والے کراچی سے منتخب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس بھیج دیا مزید پڑھیں

دہشت گردی کیس

دہشت گردی کیس: عمران خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دہشت گردی کیس میں آج دوسرے روز بھی نوٹس کے باوجود پولیس کی (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کےمطابق پولیس کی جے آئی ٹی مزید پڑھیں

ایم پی اے سلطان محمد خان

ایم پی اے سلطان محمد خان کی تحریک انصاف چھوڑ کر اے این پی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر سلطان محمد خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں

چارلس سوئم سرکاری طور پر برطانیہ کے نئے بادشاہ مقرر

ویب ڈیسک: چارلس سوئم کو سرکاری طور پر برطانیہ کا نیا بادشاہ بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسیشن کونسل نے کنگ چارلس کی بادشاہت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ کی حکمرانی فوری طور مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ویب ڈیسک: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو عدالت سے بڑا ریلف مل گیا۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں آج بھی رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نا ہو سکی۔ انسداد منشیات عدالت مزید دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید پڑھیں

شدید گرمی اور حبس میں ابررحمت، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

ویب ڈیسک: گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ایبٹ آباد اور ہری پور میں موسلادھار بارش نے موسم حسین بنا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا مزید پڑھیں

عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کاساتھ دینا ہوگا، یواین سیکرٹری جنرل

ویب ڈیسک: ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انتونیو گوتریس نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا اور متاثرین سے ملاقات بھی کی۔ وزیرخارجہ مزید پڑھیں