عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ کا دورہ کامیاب رہا، امریکہ کے دورے کا اولین مقصد سیلاب متاثرین کی مدد رہا، عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

امریکی سائفر

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک، مریم نواز کا شدید ردعمل

اگر آج سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملکی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا، مریم نواز ویب ڈیسک: امریکی سائفر سے متعلق مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےوزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی حلف برداری کی تقریب سے قبل مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈراجلاس میں کہا ہے کہ فارمیشن کو تمام سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے اور ہر قسم کے حالات میں کسی مزید پڑھیں

سائفر ایکسپوز

سائفر ایکسپوز کریں پھر کھیلنا شروع کرونگا، عمران خان

پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے ساتھ مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے آڈیو لیک پر ردعمل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر پر تو ابھی میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے احتساب عدالت

اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا

گزشتہ حکومت کی جانب سے میرا پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا تھا جس وجہ سے واپس نہ آسکا، پاکستان اس وقت بدترین معاشی صورتحال سے دوچار ہے، میرے خلاف جعلی کیس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت اور روس کے درمیان بڑا معاہدہ طے

ویب ڈیسک: طالبان حکومت کا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ طے پا گیا، افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ افغان قائم مقام وزیر تجارت کا کہنا ہے کے معاہدے مزید پڑھیں

پاکستان کو اسلحہ فراہمی

پاکستان کو اسلحہ فراہمی، امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیا

ویب ڈیسک: امریکا نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض یکسر مسترد کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو دہشتگردی مزید پڑھیں

آڈیو لیکس

آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ ہے: وزیراعظم کا اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کا اعلان

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات نہیں، مریم نواز نے اپنے داماد کے لیے کوئی رعایت یا سفارش نہیں مانگی، آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک:اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

نامزد وزیر خزانہ

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطورِ سینیٹر حلف اٹھا لیا، اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ ویب ڈیسک: چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ ویب ڈیسک: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم مزید پڑھیں

مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب

ویب ڈیسک: مریم نواز کے خلاف کرمنل کیس زیر سماعت ہے، ان کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کر دیا۔ مزید پڑھیں

آئندہ سیاسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ شدید برہم ہو گئے، کہا آئندہ سیاسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے یہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: کوئٹہ کے قریب ہزار گنجی میں دہشتگردوں اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق مزید پڑھیں