پشاور:ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی۔ 2 کلو آئس برآمد

ویب ڈیسک (پشاور):ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی، پشاور سے دوہا جانے والے مسافر کے قبضے سے دو کلو سے زائد آئس (ہیروئن ) برآمد، مسافر ہدایت اللہ پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 285 سے دوہا جا رہا تھا، ملزم ہدایت اللہ کو حراست میں لیکر اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔