.jpg

پشاور:باچا خان آئیر پورٹ کے اطراف میں ہوائی فائرنگ، کبوتر بازی، پتنگ بازی پر پابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے باچا خان آئیر پورٹ کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کر دیا، آئیر پورٹ کے اطراف میں ہوائی فائرنگ، کبوتر بازی، پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی۔

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

ضلعی انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، پابندی ایک سال کیلئے نافذ کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف