5fa07491f0a8d 1

حکومت بی آر ٹی کیس سے متعلق تلاشی کیوں دیتی ہے،ثمر بلور

ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نیپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بی آر ٹی کیس سے متعلق تلاشی کیوں دیتی ہے پشاور ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی کارگردگی سے عوام بخوبی آگاہ ہیں پشاور ۔

صوبائی ترجمان نیشنل پارٹی کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کا ایشو اٹھانے سے گریز کیا جائے ۔حکومت اپنی کارکردگی پر توجہ دے پشاور ۔بلدیاتی انتخابات سے پیچھے ہٹ رہی ہے پشاور ۔بلدیاتی انتخابات میں حکومت کو عوام کے غصہ کا اندازہ ہو جائے گا پشاور ۔حکومت جامعات کی تنخواہیں پوری نہیں کرسکتی ہیںپشاور ۔پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی ٹیمیں مختلف ہینڈلز پر سیاسی قائدین کی تضیک سے گریز کیا جائے ۔

مزید پڑھیں:  نیب کی علی امین گنڈاپور کو کلین چٹ، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا

انہوں نے کہا کہ اے این پی کسی بھی سیاسی جماعت یا رہنما کی تضیک نہیں کرتے ہیں ۔گورنر خیبر پختونخواہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار بابک سے رابطہ کرکے معافی بھی مانگی ہے ۔سیاسی قائدین کی تضیک سے گریز کیا جائے۔