47 new corona positive cases in Assam raised COVID 19 tally 1877

صوبہ بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد کا انتقال ہواصوبہ بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1980 ہوگئی۔

رپورٹ کیسز
محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے192 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کیسز کی مجموعی تعداد69 ہزار164 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی ججز تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایت

صحت یاب افراد کی تعداد
24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے277 مریض صحت یاب ہوئے،صحت یاب افراد کی تعداد65 ہزار213 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  آڈیو لیکس کیس، بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست خارج

پشاورمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے92 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کیسز کی تعداد27ہزار 982ہوگئی ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں کورونا سے1021 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔