rescue lrh

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پرانے گیٹ کے ساتھ چھت کا حصہ گاڑی پر گر گیا

ویب ڈیسک (پشاور): ریسکیو ٹیم کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پرانے گیٹ کے ساتھ چھت کا حصہ گاڑی پر گر گیا، چھت کا ملبہ گاڑی پر گرا، جس کے نیچے گاڑی کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا، ریسکیو اہلکاروں نے ملبہ مکمل طور پر ہٹا دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی