893081 9572358 11 Accident akhbar

نوشہرہ:جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ،10افراد زخمی

ویب ڈیسک (نوشہرہ) نوشہرہ کے علاقہ اکوڑا خٹک دارالعلوم حقانیہ کے سامنے جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ٹریفک حادثہ میں ٹویوٹا اورمسافر باکسہ کے درمیان پیش آیا۔ حادثہ میں دس افراد شدید زخمی ہوئے ۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

زخمیوں کو قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کردیا گیا ۔حادثے کے دوران زخمی ہونے افراد شناخت شاہد سکنہ پبی محمد علی سکنہ پبی ساجد علی سکنہ نوشہرہ شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا