dead body 630 630 630 630 571 855 2

خیبر باڑہ تحصیل علاقہ سپین قبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبر): پولیس کے مطابق خیبر باڑہ تحصیل علاقہ سپین قبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کی شناخت ہارون اور علاؤالدین نام سے ہوئی، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب واقعے کی تحقیقات جاری، ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس ۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں، شیر افضل مروت