maxresdefault 13

نوشہرہ میں شادی کی تقریب ماتم میں بدل گئی

نوشہرہ :تحصیل ہبی کے علاقہ جڑوبہ میں شادی کی تقریب ماتم میں بدل گئی ،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ایک شدید زخمی ہوا ، زخمی شخص کو اسپتال منتقل کریا گیا ،تھانہ پبی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردی

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک