Détournement de 23 millions de FCFA Arrestation dIbrahima Diack chef dagence de la Poste de Diourbel

جمرود: پولیس کی کاروائی،امریکی ڈالر و سعودی ریال برآمد

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود پولیس نے کاروائی کی ،کاروائی کےدوران امریکی ڈالر وسعودی ریال برآمد کرکےقبضے میں لے لیے۔

مزید پڑھیں:  سوات، سکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشہ کو حادثہ، 4 بچیاں زخمی

ایس ایچ او کےمطابق تختہ بیگ چیک پوسٹ پردوران تلاشی 6 ہزار امریکی ڈالر،6 ہزار ریال برآمد کرکےموقع پر دو ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان کو تفتیش کے لئے جمرود تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بشام خودکش حملے کا الرٹ 15مارچ کو جاری کیا گیا تھا