Coronavirus file 2

مردان:مردان میڈیکل کمپلیکس کے پانچ ڈاکٹروں سمیت 12 اہلکار کورونا سے متاثر

ویب ڈیسک (مردان):کورنا کی تیسری لہر، مردان میڈیکل کمپلیکس کے پانچ ڈاکٹروں سمیت 12 اہلکار کورونا سے متاثر، متاثرہ ڈاکٹروں میں ایک لیڈی ڈاکٹر بھی شامل، منیجر ایچ آر نرسز اور آئی ٹی اہلکار بھی کرونا کے شکار، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایم ایم سی میں مریضوں کی تعداد 60 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب